Asad Umer
banner
asadumert.bsky.social
Asad Umer
@asadumert.bsky.social
PTI Social media activist
USA 🇺🇸
جی ہاں نوجوان ہمارا اثاثہ ہیں ان کو سرعام گولیاں مارو، اور جب تم سے سوال کیا جائے تو کہو یہ دہشتگرد ہیں، ہم بس اتنا پوچھ رہے ہیں کہ بزدلو رات کے اندھیرے میں معصوم لوگوں پر ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩ جواب دو
December 27, 2024 at 1:43 PM
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
December 14, 2024 at 11:52 AM
‏بائیکاٹ مہم زوروشور سے جاری ہے اپ بھی بائیکاٹ مہم کو آگے بڑھائیں اور ظالموں کو گھٹنوں پر لے آئیں۔۔
December 14, 2024 at 11:51 AM
بھائی نے بولا کرنے کا تو کرنے کا___ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ ۔ 🔥 اور ان نمک حرامووو سے ہوچھنے کا جواب دو ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩ ؟؟ ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
December 6, 2024 at 9:55 AM
‎محمد علی جناح کو بند ایمبولینس میں چار گھنٹے گرمی میں تڑپایا گیا، اور فاطمہ جناح کے ساتھ جو ہوا، وہ ظلم کی انتہا تھی۔ ہماری تاریخ سازشوں اور بے حسی سے بھری پڑی ہے۔ یہ سوال آج بھی زندہ ہے: کیا ہمیں کبھی انصاف ملا؟ #گولی_کیوں_چلائی
December 5, 2024 at 11:46 AM
لیول کر دیا ہماری پختون بھائیوں نے🔥🔥🔥❤️
November 25, 2024 at 11:42 PM
جب میں نے کال دی آپ برداشت نہیں کر سکیں گے
November 25, 2024 at 11:42 PM
بشریٰ عمران 🔥❤️
November 25, 2024 at 11:41 PM
اسلام آباد داخل🔥🔥🔥🔥
November 25, 2024 at 11:40 PM
ہاں جی کیسا دیا
November 25, 2024 at 11:39 PM
وفا کر کے دیکھا گئی ہیں بشریٰ عمران صاحبہ🔥🔥❤️
November 25, 2024 at 11:39 PM
خان صاحب ہم بڑے ہو گئے
November 25, 2024 at 11:37 PM
ہم کوئی غلام ہیں جو آپُ کہیں ہم کر لیں
November 25, 2024 at 11:36 PM
الحمداللہ اسلام آباد داخل
November 25, 2024 at 11:35 PM
آنے والی سات نسلیں تمہیں غدار اور ڈالروں کے لیے ماں بیچنے والا لکھیں گی --- قوم کا بچہ بچہ تم سے نفرت کرتا ہے، اور تم پر لعنت بھیجتا ہے، اصلی غدارو🖐️🖐️🖐️
November 21, 2024 at 7:25 PM
الحمداللہ
November 20, 2024 at 11:08 AM
دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے، تے پین دی سِری۔۔ اپنے بچوں کو ڈرا ڈرا کے مارنا ہے، لاکھ دی ڈونٹ سالیو🖐️🍩😡😡
November 20, 2024 at 11:08 AM
پاکستانیو، جو فراتا ہے، واپس ڈراؤ اس کو، یہ ہوتے کون ہیں آپ کو فرانے والے، آپ ہیں اس ملک کی اصل طاقت(پاکستانی عوام)
November 19, 2024 at 5:38 PM
اس کے مزے ہیں بھائی، لندن سے جنیوا، جنیوا سے لندن🙈🙈😂
November 19, 2024 at 1:48 PM
خدا کی قسم 9 اپریل 2022 کی رات بہت بھاری تھی، وہ دن اور آج کا واقع ہم نہیں سو پائے

#کپتان_ہم_تیار_ہیں
November 19, 2024 at 10:45 AM
وہ اپنے لشکر کے ساتھ آ رہا ہے،
#Finalcall
November 18, 2024 at 2:51 PM
November 18, 2024 at 2:23 PM
پاکستانیو، نکلو، اپنے حق کے لیے کرپٹ مافیا کے خلاف
November 18, 2024 at 1:55 PM
پاکستان تیار ہو؟؟؟
November 18, 2024 at 1:49 PM