Asghar Chaudhry
banner
asgharchaudhry.bsky.social
Asghar Chaudhry
@asgharchaudhry.bsky.social
Journalist . Sec Finance Parliamentary Reporter Association.
youtu.be/5GVhOWh_j68?...
27 دسمبر کی خون آلود شام !! میں نے کیا دیکھا ؟ بی بی شہید کیا مرنے آئی تھی !! سب سے پہلے خبر کیسے ملی ؟ خبر کنفرم ہونے کے باوجود کیوں نہ چلائی ؟ بریگیڈیئر جاوید اقبال چیمہ کون تھے ؟ نواز شریف کی انکھیں اشکبار کیوں ہوئیں ؟ پیپلز پارٹی کے روتے کارکنوں کو دلاسہ دینے والا کون ؟
27 December 2007 !! Assassination of Benazir Bhutto !! what I saw !! Liaquat bagh Rawalpindi
YouTube video by VOL NETWORK
youtu.be
December 27, 2024 at 7:00 PM
سندھ میں @pppofficial.bsky.social بچوں اور بچیوں کے لیے فٹبال کے میدان بنا رہی اور خیبرپختونخوا کے نوجوان اسلام آباد کے تھانوں میں مقدمات بھگت رہے !! ترجیحات کا فرق واضح ہے
December 6, 2024 at 8:00 PM
نکلو گے تو ہر موڑ پہ مل جائیں گی لاشیں
ڈھونڈو گے تو اس شہر میں قاتل نہ ملے گا
December 2, 2024 at 6:54 PM
میری اپنے صحافی دوستوں سے التماس ہے کہ سچ کی کھوج کریں سچ کہیں منہ چھپائے بیٹھا ہے موقع کی رپورٹنگ کی ہوتی تو حقائق کا اندازہ زیادہ بہتر ہوتا !! پی ٹی آئی ورکرز نے تاریخ رقم کی مگر لیڈر شپ نے میر جعفر و صادق کا کردار ادا کیا
November 29, 2024 at 10:02 AM
ڈی چوک
بسا اوقات آنکھیں دھوکا دے جاتی ہیں
ہمارے دوست بضد تھے کہ اس شخص کی موت ہوگی
مگر سچ تو یہ نکلا
‏جس شخص کو پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سارا دن یہ بتا کر چلاتے رہے کہ اسے نماز پڑھتے ہوئے کنٹینر سے گرانے سے اس کی موت ہو گئی ہے، رحیم افغانی دوستوں سے شرط لگا کر کنٹینر پر ٹک ٹاک بنانے کیلئے چڑھا تھا اور اب تک زندہ بھی ہے۔
جھوٹوں پر اللہ کی لعنت.
November 27, 2024 at 7:09 PM
شہر بھی میرا تھا
تیلی بھی میری تھی
##islamabad
November 27, 2024 at 7:05 PM
سینہ بھی میرا تھا
گولی بھی میری تھی
کچلا لاشہ بھی میرا تھا
گاڑی بھی میری تھی
#DChoke
November 27, 2024 at 7:03 PM
انٹرنیٹ کی بندش کا یہ فائدہ ضرور ہوا کہ محترم طارق خورشید صاحب کی کتاب " سوئے دار" کیا میں دہشت گرد تھا !! پانچ گھنٹوں میں مکمل پڑھنے کا موقع ملا !! ضیائی مارشل لاء میں کس طرح پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے فسطائیت کا مقابلہ کیا پی ٹی آئی کو بھی چڑھائی کے بجائے جدوجہد کا راستہ چننا چاہیے
November 25, 2024 at 9:28 PM
پی ٹی آئی سونامی شہر اقتدار سے ٹکرا گئی !! 48 گھنٹے اہم!!
November 25, 2024 at 9:26 PM
موٹرویز بند ،میٹرو بند ، بس اڈے بند ، پیٹرول پمپس بند و اسٹوڈنٹس ہاسٹل خالی کرانے کا حکم !! ہمارے وزیر داخلہ کی منطق عجیب ٹھہری !! قافلے پشاور سے نہیں چلے کہ آدھا ملک ہفتہ قبل ہی بند کروا دیا
#24Nov
##islamabad
#PTIprotest
November 22, 2024 at 2:33 PM
بیگم نصرت بھٹو یونیورسٹی سکھر اور ہمارا مشاہدہ
#ppp
#BNBU
#Sukker
November 21, 2024 at 8:24 PM
پی ٹی آئی احتجاج !! شہر اقتدار کنٹینر سٹی میں تبدیل کرنے کی تیاریاں مکمل!! اسلام آباد کے باسی خواری کے لیے تیار رئیں
##islamabad
November 21, 2024 at 7:49 PM
Back to Sweet #Islamabad
November 18, 2024 at 8:16 PM
کیلاش کا سکڑتا مزیب و کلچر
جہاں فوت ہونے والے کے جنازے پر بھی ناچا جاتا یے
#kalash
#tourism
#kpk
November 18, 2024 at 8:07 PM
www.facebook.com/share/r/19Rw...
کیلاش کا سکڑتا کلچر و مذہب
Redirecting...
www.facebook.com
November 18, 2024 at 2:13 PM
24 نومبر کی احتجاجی کال ! پی ٹی آئی لیڈر شپ کا امتحان شروع
#PTI's
November 18, 2024 at 1:47 PM