🦌Ishan🌞
banner
ashankhan92.bsky.social
🦌Ishan🌞
@ashankhan92.bsky.social
An introvert person trying to put my life here in some way🪂 #Freethinker #Burger #Jehadipolitics #Conflicts #WarReporter
‏7 اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد انکی قائم کردہ زیر زمین سلطنت مشکلات کا شکار ہوچکی ہے۔ ان کے بنائےگئے پراکسی گروپ خطے میں ایک کےبعد ایک کمزور ہورہے ہیں مگر گزشتہ 2 دہائیوں میں انہوں نے جس مہارت کے ساتھ مشرقِ وسطیٰ میں اپنا کردار ادا کیا وہ تاریخ میں ہمیشہ یاد رہےگا۔4/4
January 2, 2025 at 10:48 PM
‏وہ اس قدر طاقتور ہو گیا کہ عرب دنیا کے چار اہم دارالحکومتوں—بیروت، دمشق، صنعا اور بغداد—پر ان کا اثر و رسوخ قائم تھا یہاں تک کہ کوئی حکومت ان کی اجازت کے بغیر کچھ کرنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی تھی۔ جنرل سلیمانی کو 2020 میں بغداد میں ایک امریکی ڈرون حملے میں قتل کر دیا گیا۔...3/4
January 2, 2025 at 10:48 PM
‏حماس جیسی تنظیموں کو اسرائیل کےخلاف برسر پیکار کیا اور سعودی عرب و متحدہ عرب امارات کو مشرق وسطیٰ کے شطرنج کے کھیل سے باہر کردیا۔ یہ قاسم سلیمانی ہی تھے جنہوں نے2015 میں صدرپوتن کو شام کی خانہ جنگی میں بشارالاسد کی حمایت کےلیے میدان میں آنےپر آمادہ کیا۔ ایک وقت ایسا آیا کہ....2/4
January 2, 2025 at 10:48 PM