Asif Rana
asifrana.bsky.social
Asif Rana
@asifrana.bsky.social
روز روز کے دھرنے جیسے پیچیدہ اور مہنگے ڈراموں سے بہتر ہے کے سیدھا سیدھا اپنا بندہ کرسی پر بیٹھا دیا کریں ۔
November 26, 2024 at 8:44 PM
وی پی این روکے جا سکتے تو عوامی جمہوریہ چین سب سے پہلے روکتی لیکن کروڑوں ڈالر لگا کر وہ ابھی تک اس پر جزوی کامیابی بھی حاصل کر سکے پاکستانی مولوی فتوؤں سے اسے کیسے بلاک کرے گا ۔
November 20, 2024 at 4:32 PM
اس بات کی کیا ضمانت ہے کے ٹویٹر کی طرح بلیو سکائی کو کسی پاگل کو نہیں بیچا جائے گا ۔
November 18, 2024 at 11:58 AM