عاصم خان شیروانی
asimkhansherwani.bsky.social
عاصم خان شیروانی
@asimkhansherwani.bsky.social
Reposted by عاصم خان شیروانی
یہ ہمارے بھائی ڈاکٹر وقار انور ہیں، جو بچوں کے امراض کے ماہر ہیں۔

اگر آپ کا کوئی بچوں کی صحت کے متعلق سوال ہو تو آپ اس اکاونٹ پر ان سے رابطہ کرسکتے ہیں

@doctorwaqar.bsky.social
ڈاکٹر وقار انور
چائلڈ اسپیشلسٹ
اسلام سینٹرل ہسپتال کمشنر روڈ سیالکوٹ
روزانہ شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک
November 19, 2024 at 1:37 PM
🚨🚨🚨🚨D chok
November 18, 2024 at 6:48 PM
Reposted by عاصم خان شیروانی
‏جیل میں بیٹھا ایک قیدی، دنیا بھر سے ہم کلام ہوتا ہے اور اس قدر زیادہ کہ آزاد پھرتے ہوئے لیڈر منہ چھپا رہے ہیں۔
‏اس قدر شور کہ ساری حکومت گونگی ہو چکی ہے۔
‏میں یہ ماننے کو تیار نہیں کہ قیدی دیوتا ہے، بات صرف یہ ہے کہ اس کی ٹکر کا پاگل اسے ملا نہیں، اور ہوش والوں کا یہ کام نہیں۔
November 18, 2024 at 3:18 PM
Reposted by عاصم خان شیروانی
ایک دلچسپ امر دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض لوگ جو ٹویٹر پر فالو کرتے ہیں انہوں نے بلیو سکائی پر فالو نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
ایسے ہی بہت سے دوست جنہوں نے دانستہ طور پر ٹویٹر پر فالو نہ کرنےکا فیصلہ کیا تھا وہ بلیو سکائی پر فالو کر رہے ہیں۔
اس لحاظ سے بلیو سکائی تعلق پہ نظر ثانی کا بھی ایک ذریعہ بنی ہے۔
November 18, 2024 at 5:43 PM
Reposted by عاصم خان شیروانی
Rising vaccine refusals in Khyber Pakhtunkhwa resulted in 26 diphtheria-related deaths, over 380 cases this year
November 18, 2024 at 5:09 PM
Reposted by عاصم خان شیروانی
ایک زمانہ تھا فیض صاحب کا شعر سنانے لگو تو لوگ ڈر جاتے تھے۔
آج کل حافظ کی مثنوی سنانے لگو تو لوگ سہم جاتے ہیں۔
November 18, 2024 at 4:45 PM
Reposted by عاصم خان شیروانی
سموگ ختم ہونے کا ایک نقصان ہوا ہے۔ پرندوں کی دانا کھانے کے لئے ہمارے آشیانے پر آمد کم ہو گئی ہے۔ پہلے سموگ کے باعث جب انہیں دانا دنکا نظر نہیں آتا تھا تو وہ پروں کے پرے چلے آتے تھے۔
🫣🫣
November 18, 2024 at 4:21 PM
Reposted by عاصم خان شیروانی
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 18, 2024 at 3:57 PM
فیک اکاؤنٹ
November 18, 2024 at 4:06 PM
Reposted by عاصم خان شیروانی
عمران خان نے 24 نومبر کی تاریخ اس لیے دی کہ جنرل فیض حمید کا ٹرائل ختم ہو چکا ہے۔ سزا طے ہو گئی ہے۔
November 18, 2024 at 3:37 PM
Reposted by عاصم خان شیروانی
‏جاہل بھائی کی جاہل بہن۔

‏ڈگری شگری ان لوگوں کا کچھ بگاڑ نہیں سکتی۔ یہ لوگ قوم کی سیاسی تربیت کرنے چلے ہیں۔

‏بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ
‏کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
November 18, 2024 at 1:59 PM
Reposted by عاصم خان شیروانی
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے 24 گھنٹوں میں بارہ سو سے زیادہ دوستوں نے فالو کیا ، اور سب کو فالو بیک دیا،
مزید کوشش کررہا ہوں کہ تمام ساتھیوں کا فالو کروں،
آرٹی کی درخواست کرتا ہوں تاکہ سب دوستوں تک پیغام پہنچ جائیں اورسب کو فالو بیک دیں سکوں
میرےاس اکاؤنٹ کولازمی آرٹی اورفالوکریں
سید عدنان بادشاہ
November 18, 2024 at 1:32 PM
Reposted by عاصم خان شیروانی
‎پی ٹی آئی لاہور قیادت کا 24 نومبر کےاحتجاج سے انکار؟
‎واٹس ایپ گروپ میں بشری بی بی کے پیغام پر سناٹا کیوں چھا گیا؟
‎یو اے ای ویزے بند ہونے پر سرکاری دستاویز لیک!حیران کن وجوہات
‎پاکستانیوں کے کارنامے جنہیں سن کر حکومت حیران۔
youtu.be/i8kUS6Ak59c
Lahore MPs REFUSE to Join 24th November Protest! | UAE dicloses reasons to ban Pakistanis's Visa?
YouTube video by Waseem Abbasi Live
youtu.be
November 18, 2024 at 1:40 PM
Reposted by عاصم خان شیروانی
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 17, 2024 at 9:33 PM
Reposted by عاصم خان شیروانی
سارے بھائی بہن کو فالو بیک مل گیا؟

کوئی رہ تو نہیں گیا؟
November 18, 2024 at 1:08 PM
Reposted by عاصم خان شیروانی
3
کپتانی کے لئے زیر غور فخر زمان کس کی کپتانی کے چانسز کے لئے خطرہ تھا؟
کون سایہ میں شیئر ہولڈر بھی ہے؟
ٹیم میں آنا ہے تو سائے میں آؤ؟؟ کس کا اصول ہے؟؟
یہ سوالات جواب طلب ہیں۔

درست جواب دینے والوں کو ری پوسٹ کیا جائے گا۔۔
تکہ لگا پاکستانیو!
November 18, 2024 at 7:54 AM
Reposted by عاصم خان شیروانی
2

‏ایک آدھ میچ یاسیریز جیتنے سے پاکستان کرکٹ نہیں بچے گی ۔ سایہ کے تسلط سے جان چھڑ کر پاکستان کرکٹ بچانی پڑے گی۔
سب جانتے ہیں کہ بابر کو کپتانی سے ہٹانے پر فخر زمان کے اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کس نے کی تھی۔
اس وقت فخر پی ٹی وی کی طرف سے میدان میں تھا۔ ٹویٹ کے بعد سے ان فٹ ہے۔ کپتانی کے لئے زیر غور فخر زمان
November 18, 2024 at 7:50 AM
Reposted by عاصم خان شیروانی
سایہ کارپوریشن نامی عفریت سے جان چھڑانے کی جانب پہلا قدم۔
‏بابر اعظم کو کپتانی سے فارغ کرنے کے بعد۔
‏آج کے ٹی ٹوینٹی میں رضوان کو آرام دیا گیاہے۔

‏بہت عرصے بعد سایہ کارپوریشن کی ٹیم کے بجائے پی سی بی کی ٹیم پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔
1
November 18, 2024 at 7:47 AM
Reposted by عاصم خان شیروانی
‏9 مئی واقعات: منصوبہ بندی کے الزام کے کیس میں شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ پر فرد جرم عائد۔۔!!
November 18, 2024 at 7:57 AM
Reposted by عاصم خان شیروانی
ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا واٹس ایپ گروپ اس دن سے خاموش ہے جب سے بشریٰ بی بی نے 24 نومبر کو احتجاج میں ہر حلقے سے پارٹی ایم این اے کو 10 ہزار اور ہر ایم پی اے کو 5 ہزار افراد ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔
wenews.pk/news/244527/
24 نومبر کا احتجاج، پی ٹی آئی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا ٹارگٹ پورا کرنے سے انکار - WE News
پی ٹی آئی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا واٹس ایپ گروپ اس دن سے خاموش ہے، جب سے بشریٰ بی بی نے 24 نومبر کو احتجاج میں ہر ایم این اے کو 10 ہزار اور ہر ایم پی اے کو 5 ہزار افراد ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔
wenews.pk
November 18, 2024 at 8:04 AM
Reposted by عاصم خان شیروانی
کیا 24 نومبر کی فائنل کال کے لئے یہ بچہ بھی تیار ہیں ؟

یا بس دوسروں کے بچوں کو پولیس ڈنڈے یا آنسو گیس کھانے۔ کے لیے ہیں
November 18, 2024 at 4:35 AM
Reposted by عاصم خان شیروانی
Exactly
اور ہمارا اندازِ بیاں ہماری تربیت اور سوچ کا عکاس ہے
کوشش کریں شائستگی کا دامن نا چھوڑیں
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 17, 2024 at 9:43 PM