تو اکثر۔۔۔۔
کھلونے ٹوٹ جاتے تھے
ماں آکر، کھلونے جوڑ دیتی تھی
سنا ہے ماں سے بھی بڑھ کر
تجھے الفت ہے بندوں سے
تو آکر جوڑ دے یا رب
میں خود کو توڑ بیٹھا ہوں
تو اکثر۔۔۔۔
کھلونے ٹوٹ جاتے تھے
ماں آکر، کھلونے جوڑ دیتی تھی
سنا ہے ماں سے بھی بڑھ کر
تجھے الفت ہے بندوں سے
تو آکر جوڑ دے یا رب
میں خود کو توڑ بیٹھا ہوں
اسے کہو کہ وہ لوٹے اور اپنے گھر آئے
اسے کہو کہ وہ لوٹے اور اپنے گھر آئے
زندگی اک مزار ہو جیسے
زندگی اک مزار ہو جیسے
وہ ایک شخص پریشان میری تلاش میں ہے؟؟؟ 🙂
وہ ایک شخص پریشان میری تلاش میں ہے؟؟؟ 🙂
ﻭﮦ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﯾﮏ ﮨﻮﺗﮯ ہیں
ﻭﮦ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﯾﮏ ﮨﻮﺗﮯ ہیں
ہم کسی روز ترے ہاتھ سے چِھن جائیں گے۔
ہم کسی روز ترے ہاتھ سے چِھن جائیں گے۔
اے آنکھ ! ٹھہر تجھ کو تو رونے کی پڑی ہے،
اے آنکھ ! ٹھہر تجھ کو تو رونے کی پڑی ہے،
نہ ملے تو صبر🌼
نہ ملے تو صبر🌼
دونوں کـے اسی مــان ســے قصـــہ تمـام شُـــد
__________
دونوں کـے اسی مــان ســے قصـــہ تمـام شُـــد
__________
|
|
لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا_____!!!
لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا_____!!!
گھر میں ہمسائے کے فاقہ نہیں ہونے دیتے.
گھر میں ہمسائے کے فاقہ نہیں ہونے دیتے.
بس وہ ہر چیز دل سے کرتی ہے۔
اس کا ٹوٹنا بھی سچا،
اور اس کا سنبھل جانا بھی سچا۔
بس وہ ہر چیز دل سے کرتی ہے۔
اس کا ٹوٹنا بھی سچا،
اور اس کا سنبھل جانا بھی سچا۔
گھر وہ ہے
جہاں تم ٹھہر گئے اور بھاگنا چھوڑ دیا.
مگر
کبھی نہ واپس جانے کے باوجود
وطن ہمیشہ وہی رہتا جہاں تم پیدا ہوئے تھے.
گھر وہ ہے
جہاں تم ٹھہر گئے اور بھاگنا چھوڑ دیا.
مگر
کبھی نہ واپس جانے کے باوجود
وطن ہمیشہ وہی رہتا جہاں تم پیدا ہوئے تھے.
اپنوں کی سازشوں سے پریشان زندگی 🖤
اپنوں کی سازشوں سے پریشان زندگی 🖤
جو سکون رونے میں ہے وہ مسکرانے میں کہاں 🖤
جو سکون رونے میں ہے وہ مسکرانے میں کہاں 🖤
❣️❣️❣️
❣️❣️❣️
اچھے دنوں کی آس میں عمریں گزار کر
اچھے دنوں کی آس میں عمریں گزار کر
مجھے یہ فتور کہ دل کِس کِس کو دوں_!!🥀🌸
مجھے یہ فتور کہ دل کِس کِس کو دوں_!!🥀🌸