#AltafSupportsKhanProtest
#نومبر24_خان_کی_کال
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پاکستان میں عدلیہ کی آزادی، پارلیمنٹ کی خودمختاری اور ملک کی حقیقی آزادی کےلئے 24نومبر کواسلام آباد میں بھرپوراحتجاج کی کال دی ہے۔

الطاف حسین
الطاف حسین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
17،نومبر2024ء
میں عوامی نیشنل پارٹی @ANPMarkaz کےسینئر رہنماء اورسابق سینیٹر الیاس احمد بلور کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہار کرتاہوں، الیاس احمد بلور کے انتقال کی خبرسے مجھے ذاتی طورپر صدمہ پہنچاہے۔

…………………………………
حکومتِ پاکستان کی قائم کردہ '' اسلامی نظریاتی کونسل '' کے ممبران اورچیئرمین کونسل ڈاکٹر راغب نعیمی صاحب نے '' وی پی این'' (VPN) کے استعمال کوغیرشرعی قراردے دیاہے۔
لاحولِ ولاقوّة اِلا باللہ

24 نومبر کے پرامن احتجاج کو کامیاب بنائیں
#AltafSupportsKhanProtest
#نومبر24_خان_کی_کال
#AltafHussain
#MQM
جاگ پنجاب جاگ
جاگ پنجاب جاگ
‼️‼️‼️‼️‼️‼️
*منظور پشتین اور پشتونوں کے حق میں ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کے وڈیو لاگ پر پشتون تحفظ موومنٹ کے مفتی منیر شاکر کا اظہار آڈیو پیغام*
👇👇👇

Same statement issued from Army chief of Pakistan .