1: سعودی عرب کا واقعہ
2: عمران خان کسی سے بدلہ نہیں لے گا
3: خان کے باہر آنے کے سوا کسی صورت حتجاج ملتوی نہیں ہوگا

احتجاج اُس وقت کینسل ہو گا جب خان صاحب خود آکر خطاب کریں گے اور اگلا لائحہ عمل دیں گے

نارووال، بدوملہی میں 24 نومبر کے احتجاج پر پی ٹی آئی ورکر یاسر ملہی کے گھر پنجاب پولیس نے غیر قانونی چھاپا مارا، گرفتاری سے بچنے کی کوشش میں یاسر ملہی چھت سے گر کر شہید ہو گئے، اس خون ناحق کی زمہ دار پاکستانی عوام بھی ہے جو ظلم کے خلاف اکٹھی نہیں ہوتی۔

نارووال، بدوملہی میں 24 نومبر کے احتجاج پر پی ٹی آئی ورکر یاسر ملہی کے گھر پنجاب پولیس نے غیر قانونی چھاپا مارا، گرفتاری سے بچنے کی کوشش میں یاسر ملہی چھت سے گر کر شہید ہو گئے، اس خون ناحق کی زمہ دار اسٹیبلشمنٹ، محسن نقوی شہباز شریف، مریم نواز ہے۔

الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔
اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔

ماشا اللہ
ماشا اللہ
#FinalCall
#FinalCall
*_عدت کیس۔ بری_*
*_سائفر کیس۔ بری_*
*_القادر ٹرسٹ کیس۔ ضمانت منظور_*
*_توشہ خانہ کیس 2۔ ضمانت_*
*_عمران احمد خان نیازی....🔥_*
*_عدت کیس۔ بری_*
*_سائفر کیس۔ بری_*
*_القادر ٹرسٹ کیس۔ ضمانت منظور_*
*_توشہ خانہ کیس 2۔ ضمانت_*
*_عمران احمد خان نیازی....🔥_*
ان مُلاؤں کو شرم نہیں کہ ایک سیساسی انسان ایک خلیفہ اور صحابیِ رسول ﷺ سے ملا رہے ہیں۔
ان کی ذہنیت کو کیا ہوگیا ہے۔

بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کی قیادت میں لاہور کے ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس

آجکل ٹریلر چلا رہے ہیں اصل پکچر ابھی باقی ہے!!

کون کون ایگری کرتا ہے
کون کون ایگری کرتا ہے
ضمانت ہو رہی ہے نہیں ہو رہی ہے
بات ہو رہی ہے نہیں ہو رہی ہے
یہ بحث صرف 24 نومبر کا ردھم توڑنے کیلئے ہے اس پر فوکس رکھیں
24 نومبر اسلام آباد اور بس.
#LetUsBreathe

حکمومت کی جانب سے وفاقی پولیس پر24نومبر کا احتجاج روکنے اور ناکام بنانے کے لیے شدید دباؤ۔افسران و اہلکاروں کے گھر جاننے پر پابندی عائد۔تھانوں میں ہی رہائش رکھنے اور آرام کرنے کی ہدایات،ذرائع کے مطابق24نومبرکا احتجاج روکنے کے لیے5سو کنٹینر 60ہزار آنسو گیس شیلز45ہزارربڑ کی گولیاں4 ہزار پیلٹ گنز