atikarauf.bsky.social
@atikarauf.bsky.social
Reposted
لگدی لہور دی آ
December 29, 2024 at 12:51 PM
Reposted
میاں نوازشریف صاحب ♥️😍
December 29, 2024 at 9:00 AM
Reposted
‏حکومت پنجاب نے اپنا کیا وعدہ پورا کردکھایا اب شہری اپنی ذمہ داری نبھائیں اور پنجاب کو صاف بنائیں۔
December 4, 2024 at 8:36 AM
Reposted
🔥🔥🔥🔥🔥♥️
December 4, 2024 at 12:58 PM
Reposted
‏سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی طرف سے بیلاروس کے صدر کو ظہرانہ دیا گیا بیلاروس کے صدر کا مری پہنچنے پر میاں نواز شریف نے پرتپاک استقبال کیا۔میاں نوازشریف سے ملتے ہوئے بیلاروس کے صدر کا جوش دیکھنے والا ہے۔
November 27, 2024 at 10:19 AM
Reposted
ملکی تاریخ کا پہلا ''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
ڈائیلسز کے مریض کے علاج کیلئے فنڈز 10- لاکھ تک بڑھا دیئے
پنجاب میں امراضِ گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے ساڑھے آٹھ لاکھ ڈائیلسز اور ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹ وغیرہ کیلئے مختص ادویات مفت مہیا کی جائیں گی
November 19, 2024 at 7:02 AM
Reposted
‏"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات"

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا

سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا

#PMLN
November 18, 2024 at 10:08 AM