awan55.bsky.social
@awan55.bsky.social
جس دن ہم یہ سیکھ لیں گے کہ سچ کو کہانی بناکر بیچنا صحافت ہے نہ کہ کہانی کو سچ بناکر بیچنا اُس دن پاکستان کے سارے مسلے بہتری کی طرف جانا شروع ہوجائیں گے ۔
November 18, 2024 at 1:03 PM