Azam, Karachi
banner
azam24.bsky.social
Azam, Karachi
@azam24.bsky.social
Textile Technologist, Data Analyst, Instructor
Pinned
حبیب جالب
Daily English - 2
#dailyenglish
January 23, 2025 at 10:25 AM
Reposted by Azam, Karachi
November 28, 2024 at 10:16 PM
بے گناہوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا
November 29, 2024 at 6:17 AM
Reposted by Azam, Karachi
زیادہ شہادتیں تب ہوئیں جب لوگ اپنی گاڑیوں میں سو رہے تھے اُن لوگوں کو گاڑیوں کے اندر شہید کر دیا گیا تھا
تباہ شدہ گاڑیوں کی تعداد چھپانے کے لئے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا
November 28, 2024 at 12:05 PM
Reposted by Azam, Karachi
پاکستانیو بولو تم بولتے کیوں نہیں ہو 25 کروڑ میں کیا 25 لاکھ بھی نہیں نکلیں گے اپنے معصوم لوگوں کے لیے
اگر تم نکلو گے تم یہ ملک بچا لو گے بولو بات کرو ہم رو رہے ہیں ہم تکلیف میں ہیں
November 28, 2024 at 1:07 PM
Reposted by Azam, Karachi
سب اپنے اپنے فسانے سناتے جاتے ہیں
نگاہ یار مگر ہم نوا کسی کی نہیں

میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں
November 27, 2024 at 2:10 PM
Reposted by Azam, Karachi
November 27, 2024 at 3:36 PM
Reposted by Azam, Karachi
حفاظت کی خاطر نام نہ بتانے کی شرط پر ایک ڈاکٹر نے بتایا اموات کو چھپانے کی کوشش کی گئی ہے، تمام جاں بحق اور زخمی افراد کے ریکارڈ حکام نے ضبط کر لیے ہیں۔ ہمیں بات کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ اعلیٰ حکومتی افسران اسپتال کا دورہ کر رہے ہیں تاکہ ریکارڈ چھپایا جا سکے- عالمی جریدے دی گارڈین کا رپورٹ میں انکشاف
November 27, 2024 at 5:41 PM
ظلم ۔ ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے ۔ بس حوصلہ نہ ہارنا
November 27, 2024 at 1:35 PM
یاد کرو یزید جیت گیا تھا ۔ لیکن تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دیا گیا
November 27, 2024 at 1:33 PM
اسلام آباد خون سے رنگین
تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے ،
‏میں صبح کے اخبار کی سُرخی میں ملوں گا۔
‏⁦‪#IslamabadMassacre‬⁩
November 27, 2024 at 9:11 AM
Massacre of Islamabad #IslamabadMassacre
ہم اس خوش فہمی میں اسلام آباد آئے تھے کہ زیادہ سے زیادہ شیلنگ ہی کریں گے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے گولی تو نہیں مار دیں گے نہ پر مبارک ہو آپ نے ایک بار پھر ہمیں غلط ثابت کیا
#IslamabadMassacre
November 27, 2024 at 9:09 AM
Reposted by Azam, Karachi
بشرا بی بی کو مس گائیڈ کر کے زبردستی لے گئے ہیں حقیقت ورکروں کی زبانی خود سن لیں
November 27, 2024 at 5:42 AM
Reposted by Azam, Karachi
انٹرنیشنل میڈیا CNBC کی اسلام آباد قتل عام پر رپورٹ
دل دہلا دینے والے مناظر
November 27, 2024 at 6:10 AM
Reposted by Azam, Karachi
‏رینجرز پولیس کی سیدھی فائرنگ سے 100 سے زائد لوگوں کو بڑی بے دردی سے قتل اور 500 سے زائد لوگ گرفتار کر لیا گا! ڈی چوک سیدھی فائرنگ اور قتلو غارت کے زریعے تمام لوگوں کو وہاں سےزبردستی ہٹا دیا گیا اور اس توڑ پھوڑ والی تمام گاڑیوں سمیت تمام ثبوت پروف ختم کیئے جا رہے ہیں
November 27, 2024 at 6:54 AM
Reposted by Azam, Karachi
November 27, 2024 at 7:42 AM
Reposted by Azam, Karachi
اس بلڈنگ سے سنائپر بٹھائے ہوئے تھے جو کارکن کو سیدھی گولیاں مارتے رہے
November 27, 2024 at 7:45 AM
Reposted by Azam, Karachi
مجھے گولی پولیس نے ماری ہے، D chowk میں زخمی ہونے والے کارکن کی گواہی

کیا یہ گواہی IG اسلام آباد کو مجرم ثابت کرنے کیلئے کافی نہیں؟
November 26, 2024 at 4:06 PM
Reposted by Azam, Karachi
اسلام آباد دھرنے والے مقام بلیو ایریا میں شدید فائرنگ شروع ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے سارے کارکنان کی حفاظت کرے آمین۔
بےشک ہر مشکل کیساتھ آسانی ہے، القرآن کریم
November 26, 2024 at 6:06 PM
Reposted by Azam, Karachi
رینجر والے نے ہمیں سلام کیا ۔ کہتا بیٹھو ہم بیٹھے ہوئے تھے ۔۔ پیچھے سے ہمیں شیل مارا ۔۔ لڑکا کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا ۔ اسکو دونوں پاؤں سے پکڑ کر سر نیچے کر کے اسکو گرا دیا
November 26, 2024 at 3:34 PM
Reposted by Azam, Karachi
‏پی ٹی آئی کے کارکنان زیرو پوائنٹ کے قریب پہنچ گئے ہیں جہاں پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ اسلام آباد میں فوج تعینات کر دی گئی ہے۔
November 26, 2024 at 7:50 AM
Reposted by Azam, Karachi
November 26, 2024 at 8:29 AM