Azhar Mashwani
banner
azhar-mashwani.bsky.social
Azhar Mashwani
@azhar-mashwani.bsky.social
Student of Law & Politics ||

Personal account & views

|| Following / RTs + Endorsement ||

official account
Pinned
کیا خوب شاعری اور کیا خوب ویڈیو ہے
شئیر کریں تا کہ سب لوگوں تک پہنچ جائے

#imarankhan
#pti
November 27, 2024 at 1:26 PM
Blood Donation Appeal: InsafDrsForum
All blood groups
• PIMS hospital Islamabad
• Polyclinic Hospital Islamabad
November 26, 2024 at 2:01 PM
‏🚨 اپیل
اسلام آباد میں موجود احتجاج کے شرکاء کو فوری طور پر Betnesol-N eye drops اور عرق گلاب اور پینے کے پانی کی ضرورت ہے، اسلام آباد اور راولپنڈی کے عوام سے درخواست ہے کہ احتجاج کے شرکاء کو یہ اشیاء فوری پہنچائیں، یہ لوگ 2 دن سے بدترین فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں۔



#احتجاج_سے_انقلاب_تک
November 26, 2024 at 5:14 AM
‏دوبارہ اپیل 🚨

26 نمبر چونگی سے تھوڑا پیچھے سالار کاکڑ کے قافلے پر شدید ترین شیلنگ کی جا رہی ہے اُنہوں نے علی امین کے قافلے والوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک کرین آگے بھیجیں اور پنڈی اسلام آباد کے لوگ جتنی بڑی تعداد میں پُہنچ سکتے ہیں پہنچیں اپنے ساتھ نمک، عرق گلاب سپرے اور پانی ضرور لائیں

شئیر کریں
November 25, 2024 at 5:29 PM
‏Appeal🛑
سی پیک روڈ پر نہ ہوٹل ہیں اورنہ کوئی سٹورز،صبح سے ہمارے ہزاروں کارکنان آنسو گیس کی شیلنگ اورکنٹینرز کا مقابلہ کررہے ہیں۔
اس وقت پینےکاپانی اورخوراک بالکل ختم ہوگیا ہے،تراپ کے قریب ہمارے قافلے ایک دفعہ پھر روکاوٹیں ہٹارہے ہیں،اگرکوئی پینے کاپانی یاخوراک پہنچاسکتا ہے تومہربانی ہوگی
November 24, 2024 at 6:04 PM
‏پشاور کے قافلے کے رات کے مناظر
زبان خلق کو نقارۂ خدا سمجو۔۔
November 24, 2024 at 4:01 PM
‏اہم ہدایات 🚨

بڑے قافلوں اور ٹولیوں کے ساتھ رہیں

اپنے آس پاس نظر رکھئیے

5 اکتوبر کو اسلام آباد/راولپنڈی میں سول کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد عوام میں گھس کر، انہیں ہجوم سے الگ کرکے گرفتار کروا رہے تھے
November 24, 2024 at 1:18 PM
‏کسی بھی پرو پی ٹی آئی اکاؤنٹ چاہے وہ قیادت کا ہو یا کارکن کا،
اپنے تمام اختلافات بھلا کر اسے زیادہ سے زیادہ ری ٹوئیٹ کرنے کے علاوہ Comments ضرور کریں چاہے ایک لائن کا ہی ہو

۔۔
آپ کے کمنٹس عمران خان صاحب کا بیانیہ پروموٹ کریں گے
انشاء اللّٰہ
November 23, 2024 at 7:20 PM
‏پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار:

اپنے اپنے حلقے کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
یہ ڈیٹا ptiraabta.pk‎ پر اپلوڈ ہو گا
اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی

تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
November 23, 2024 at 2:36 PM
Fixed
November 23, 2024 at 11:56 AM
‏بچوں سے زیادتی کے مجرم کے بیان پر بشری بی بی کے خلاف مقدمہ درج

علام یاسین نامی شخص کے خلاف 12 مقدمی درج ہے
November 23, 2024 at 8:34 AM
اس سب کے ہوتے ہوئے بھی پاکستان غریب کیوں ہے اس سوال کی پوچھنے پر بھی لوگ اغوا ہوتے ہیں کیوں اخر کیوں کب تک
November 23, 2024 at 8:03 AM
‏‎عمران خان کا نظریہ اس قوم میں سرایت کر گیا ہے
ہر زی شعور پاکستانی جانتا ہے کہ کون اس ملک کے ساتھ مخلص ہے اور کون صرف یہاں اپنی جائیدادیں بنانے کے لیے مسلط ہوتا ہے اس قوم اور ملک خداداد پر ۔۔

#‎قوم_کی_نبض_عمران_خان

#‎ImranKhanFightingForPakistan

#خان_کی_پکار_قوم_تیار
November 22, 2024 at 7:52 PM
کیا خوب شاعری اور کیا خوب ویڈیو ہے
شئیر کریں تا کہ سب لوگوں تک پہنچ جائے

#imarankhan
#pti
November 22, 2024 at 6:30 PM
السلام علیکم پاکستانیوں میں نے اج سکائی بلو پر اپنا اکاؤنٹ بنایا تاکہ اپ لوگوں کا عمران خان کا اواز اور پی ٹی ائی کا اواز پہنچاؤ فالو کرو شکریہ
November 22, 2024 at 6:22 PM