banner
bajwa007.bsky.social
@bajwa007.bsky.social
شہادتوں کے الم
جب بلند ہو جائیں
تو پھر جہاں میں
رسوا یزید یوتے ہیں
عظیم باپ کی بیٹی
بتا گئی شوکت
حسین والے ہمیشہ
شیہد ہوتے ہیں
#سفر_بینظیر
December 21, 2024 at 5:38 PM
یہ نصف صدی کا افسانہ ہے
یہ پل دو پل کی بات نہیں
شہید ذوالفقار علی بھٹو زندہ باد
بھٹو ازم پائندہ باد
November 29, 2024 at 12:07 PM
November 28, 2024 at 5:59 PM