banner
basheerahmadparomi.bsky.social
@basheerahmadparomi.bsky.social
راج ءِ لوٹیں آجوئی دیریں پِیسلہ بوتگ
جنگ نوکی پیداکیں کئے گُشیت سَلاہ بوتگ
رپیک راھچار
#بلوچستان #زیبائی #زھری
August 21, 2025 at 12:52 PM
گار باں توپان باں بیگواہ باں بلّے سیدؔ
اے شِگان ءَ جت مَہ کنت کسّے کہ پُشت ءَ کِنز اتگ

سید ظہور شاہ ہاشمی
#releasejangiyanbalach #StopBalochGenocide
May 27, 2025 at 2:45 AM
‏آج مغرب کے وقت پنجگور کے علاقے پروم جائین میں پاکستانی سکیورٹی فورسز اور مقامی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے میرے چھوٹے بھائی جنگیان بلوچ ولد عبدالرشید کو 4 رشتہ داروں کے کیساتھ اٹھا کر لاپتہ کردیا بعد ازاں باقی رشتہ داروں کوچھوڑ کر جنگیان بلوچ کو اپنے ساتھ لیکر جائین کے کیمپ لے گئے
#StopBalochGenocide
May 26, 2025 at 4:13 PM
کیچ تُربَت فاروق والد نعیم جو خیر آباد کا رہایشی ہے ۔24 اپریل 2025 کو تُربَت سے دبئی جانے کیلئے کراچی کی طرف جا رہا تھا تلار چیک پوسٹ پر پاکستانی فورس نے اُٹھا کر جبری گمشدگی کا شکار بنا دیا ہے۔

#StopBalochGenocide
#EndEnforcedDisappearances
April 30, 2025 at 3:52 PM
پسنی : کل رات بارہ بجے سیول ہسپتال پسنی سے وارث علی والد مومن کو پاکستانی فورس نے اُٹھا کر جبری طور پر گمشدہ کر لیا ہے ۔وارث علی سیول ہسپتال کا ملازم ہے دوران ڈیوٹی وارث علی کو لاپتہ کیا گیا ہے۔ وارث علی کی بازیابی کے لئے￷ آواز اُٹھائیں۔

#StopBalochGenocide
#EndEnforcedDisappearances
April 30, 2025 at 3:26 PM
کیچ تُربت: ڈی بلوچ سے ایک نوجوان اغوا،اس سے پہلے ان کا ایک بھائی بھی لاپتہ کیاگیا تھا۔
خاندانی ذرائع کے مطابق عبدالمجید ولد عبدالغنی کو گزشتہ رات کراچی سے تُربت آتے ہوئے راستے میں ڈی بلوچ کے مقام پر نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر اغوا کر لیا۔
#StopStateTerrorism #UnForBalochistan #StopBalochGenocide
April 30, 2025 at 10:00 AM
تُربَت: فیملی زرائع سے خبر ملی ہے کل دو کمسن نوجوانوں کو پاکستانی فورس نے جبری طور پر گمشدہ کر دیا ہے جن کی شناخت شیھک الطاف اور آدم سلیم کے ناموں سے ہوئی ہے ۔فیملی والوں نے اپیل کی ہے شیھک اور آدم کی بازیابی کے لئے￷ آواز اُٹھائیں۔

#StopBalochGenocide
#EndEnforcedDisappearances
April 30, 2025 at 9:59 AM
‏پسنی | گوادر

عامر خان ولد داد بخش، جو کہ فرسٹ ایئر کا طالبعلم ہے اور عثمان ولد عبدالغنی کو کل رات شام 7 بجے پسنی بازار حجام کے دکان سے زبردستی اغوا کیا گیا ہے۔

Abductors : MI
Place : Pasni bazar

‎#StopBalochGenocide
‎#EndEnforcedDisappearances
‎#Balochistan
April 30, 2025 at 9:58 AM
سلمان ولد حاجی عبدالقدوس لانگو بلوچ کو تین ویگو گاڑیوں میں سوار نامعلوم افراد نے ایف سی ہسپتال کے قریب اغوا کرکے لاپتہ کردیا۔۔
#StopBalochGenocide #StopStateTerrorism
April 24, 2025 at 7:34 PM
Javid Baloch, Chairman of Baloch Students Front, was forcibly disappeared this morning by Pakistani forces from Gulistan-e-Johar, Karachi.

#ReleaseChairmanJavidBaloch
April 23, 2025 at 9:50 AM
کیچ کے علاقے بلیدہ گلی سے تعلق رکھنے والے عمر جان ولد حسن نامی نوجوان کو آج نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کرلیا. خاندانی ذرائع کے مطابق عمر جان صبح اپنے معمولات کے سلسلے میں گھر سے نکلا تھا لیکن کچھ ہی دیر بعد اطلاعات ملیں کہ اسے زبردستی گاڑی میں بٹھا کر لے گئے
#StopBalochGenocide
April 22, 2025 at 2:49 PM
ڈیرہ بگٹی سے جبری گمشدگی کا شکار جاوید ولد عرض محمد بگٹی کی نام سے ہوئی ہے۔ اسے بدنام زمانہ سی ٹی ڈی نے حراست میں لیا، اور اب اس کا کوئی پتہ نہیں۔ اہل خانہ شدید پریشانی کے شکار ہیں۔
#ReleaseAllBalochMissingPersons #StopBalochGenocide #StopStateTerrorism
April 21, 2025 at 5:00 PM
‏آج سہ پہر کے وقت زکریا آسمی نامی نوجْوان کو تُربَت سیٹلائیٹ ٹاؤن میں نامعلوم گاڑی سواروں نے ٹکر ماردی جس کے بعد وہ موٹرسائیکل سے گرگئے،بعد میں گاڑی سوار مسلح افراد نے انہیں اغواکرکے زبردستی اپنے ساتھ لے گئے
خاندانی ذرائع
‎#StopBalochGenocide ‎#StopStateTerrorism
April 21, 2025 at 1:48 PM
بلوچستان یونیورسٹی کی لٹریچر ڈیپارٹمنٹ کے سیکنڈ سمسٹر کی طالب علم کیّا بلوچ ولد محمد اشرف سکنہ مشکے کلر کو پاکستانی فورسز نے حب چوکی سے جبری گمشدگی کا شکار بنا کر نامعلوم مقام منتقل کر دیا ہے۔کیّا بلوچ کی بازیابی کے لئے￷ آواز اُٹھائیں۔
#SaveBalochStudents
#StopBalochGenocide
#EndEnforcedDisappearances
April 3, 2025 at 6:11 AM
اجّ صبح کوئٹہ سے بی وائی سی کی متحرک کارکن گل زادی بلوچ کو اس کے بھائی کے ہمراہ خُفیہ اداروں نے گولی مار چوک کے قریب اُن کے رہائش گاہ سے جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔

#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide
March 12, 2025 at 9:25 AM
گْوادر سے فوٹو گرافر خلیل بلوچ کو پاکستانی فورس نے جبری گمشدگی کا شکار بنا دیا ہے خلیل ،بلوچ پاڈہ گْوادر کا رہایشی ہے۔ خلیل کی بازیابی کے لئے￷ آواز اُٹھائیں۔

#StopBalochGenocide
#EndEnforcedDisappearances
March 10, 2025 at 4:20 PM
‏کل رات پسنی سے تیمور والد کریم بخش کو پاکستانی فورس نے گھر زور زبردستی حراست میں لے کر لاپتہ کر دیا ہے۔تیمور کی بازیابی کیلے آواز اُٹھائیں۔

‎#StopBalochGenocide
‎#EndEnforcedDisappearances
March 10, 2025 at 3:07 PM
پسنی سے ایک اور لیویز اہلکار کو جبری گمشدگی کا شکار بنا دیا گیا ہے جس کی شناخت عابد والد سومار سے ہوا ہے۔عابد کی بازیابی کیلے آواز اُٹھائیں۔

#StopBalochGenocide
#EndEnforcedDisappearances
March 10, 2025 at 3:07 PM
کیچ : زامران کے رہائشی نوجوان کو سکیورٹی فورسز نے اٹھا کر لاپتہ کردیا
فیملی کیمطابق قریش ولد نعیم کریم سکنہ تاپلو ناگ زامران کا رہائشی ہے جو کہ حال ہی میں یونیورسٹی کے قریب چاھے کور گنہ میں رہائش پزیر تھے جنہیں گزشتہ رات سیکورٹی اداروں نےگھر سے اٹھاکر لاپتہ کردیا-
#StopBalochGenocide
March 6, 2025 at 12:17 PM
‏28 فروری 2025 کی شب پاکستانی فورسز نے نوشکی کے علاقے کلی جمالدینی سے دو بھائیوں عدنان جمالدینی اور ابرار جمالدینی ولد اکبر جمالدینی کو حراست میں لے کر جبری لاپتہ کردیا تھا ۔انکی بازیابی کے لئے￷ آواز اُٹھائیں۔

#StopBalochGenocide
#EndEnforcedDisappearances
March 4, 2025 at 12:09 PM
فضل الرحمان قمبرانی ولد حاجی خلیل قمبرانی اور ضیاء الرحمان قمبرانی ولد عبدالرشید قمبرانی کو پاکستانی فورسز نے کل رات گیارہ بجے کے قریب مبینہ طور پر جبری طور پر لاپتہ کر دیا تھا۔
کلی قمبرانی، کوئٹہ سے
#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide
#StopStateTerrorism
March 4, 2025 at 10:49 AM
‏سیما اور ماہ زیب جبری لاپتہ افراد کے خاندانوں کی مضبوط آواز ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ ان خاندانوں کا حوصلہ بڑھایا اور ان کے لیے آواز بلند کی ہے۔ ان کی گرفتاری انتہائی تشویشناک اور قابلِ مذمت ہے۔
‎#ReleaseSeemaAndMahzaib
‎#ReleaseBalochMissingPersons
‎@ImaanZHazir ‎@AsadAToor
March 2, 2025 at 5:51 PM
‏براس پختہ یقین رکھتا ہے کہ بلوچ قومی آزادی کی واحد ضمانت ایک متحد، منظم اور ناقابل تسخیر قومی فوج کا قیام ہے۔ تاریخ نے ثابت کیا ہے کہ آزادی کی تحریکیں اسی وقت کامیاب ہوتی ہیں جب وہ بکھرے ہوئے فوجی آپریشنز سے آگے بڑھ کر ایک منظم عسکری قیادت میں متحد ہو جائیں۔
‎#BRAS
March 2, 2025 at 10:00 AM
‏بلوچ وائس فار جسٹس 18 فروری کو توتک آپریشن کے 14 سال مکمل ہونے پر ایکس پر آگاہی مہم چلائے گی۔

📅 تاریخ: 18 فروری 2025
⏰ وقت: شام 5 بجے سے رات 12 بجے تک
#️⃣ ہیش ٹیگ: ‎#18FebTootakOperation
February 18, 2025 at 8:52 AM
پنجگور کے علاقے عیسی کے رہائشی فاضل ولد عبدالقدیر کو 15 فروری 2025 کو پنجگور سے پاکستانی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے تمام انسان دوستوں سے اپیل کرتے ہیں کہ فاضل کی بازیابی کے لئے￷ آواز اُٹھائیں۔

#StopBalochGenocide
‎#EndEnforcedDisappearances
February 15, 2025 at 8:26 PM