bashirsahb654.bsky.social
@bashirsahb654.bsky.social
وہ مجھ سے جیت کر آگے کسی سے ہار گیا۔۔
اور اس کا رنج مجھے مات کے علاوہ ہے ۔۔۔
November 19, 2024 at 7:36 AM
عشق کا سمندر بھی کیا خوب سمندر ہے
جو ڈوب گیا وہ عاشق جب جو بچ گیا وہ دیوانہ
November 19, 2024 at 7:35 AM