اصل قید وہ ہوتی ہے جو ہمارے خیالات، نظریات اور ذہنی رویوں کو محدود کرتی ہے۔ ہم اکثر جسمانی پابندیوں کو قید سمجھتے ہیں، لیکن ہماری سب سے بڑی جیل ہمارا اپنا ذہن ہو سکتا ہے۔

"انسان آزاد پیدا ہوتا ہے، لیکن اس کی آزادی ایک بوجھ ہے، کیونکہ وہ اپنے فیصلوں کا خود ذمہ دار ہے۔"
سارتر کے نزدیک دنیا میں پہلے سے کوئی معنی یا مقصد موجود نہیں۔
ہر انسان اپنی زندگی کا مقصد اور معنی خود تخلیق کرتا ہے۔

#SaveBalochStudents
#SaveBalochStudents
"تُرس ءُ پریشانی ءَ بہ کَش چہ وتی مجگاں ، ھمے وشّی راہ اِنت