beelasarkar.bsky.social
@beelasarkar.bsky.social
Like this! Sinking Sun, the heart is Sinking Somewhere ki |
December 2, 2024 at 12:04 PM
سُنو لڑکی
تم ابھی خواب دیکھو،
بال سنوارو ، نظمیں پڑھا کرو
یہ الجھنیں تم زمانے کے لیے رہنے دو ،
یہ سنجیدگی کا پہناوا سجتا ہی نہیں تم پر
رابطہ رکھو تم بہار سے تم شوق رنگ میں آیا کرو🌻
November 29, 2024 at 5:10 AM
جنگ ختم ہو جائے گی اور لیڈر مصافحہ کریں گے، اور وہ بوڑھی عورت اپنے شہید بیٹے کی منتظر رہے گی
وہ لڑکی اپنے پیارے شوہر کا انتظار کرے گی، اور بچے اپنے بہادر باپ کا انتظار کریں گے، مجھے نہیں معلوم کہ کس نے وطن کو بیچا؟ لیکن مجھے معلوم ہے کہ قیمت کس نے ادا کی ہے!
November 28, 2024 at 3:36 PM