𝓑𝓪𝓽𝓲
banner
bhati.bsky.social
𝓑𝓪𝓽𝓲
@bhati.bsky.social
𝐼𝒻 𝒾𝓉 𝓌𝑒𝓇𝑒𝓃’𝓉 𝒻𝑜𝓇 𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝒦𝒽𝒶𝓃 𝓉𝒽𝑒𝓇𝑒 𝓌𝑜𝓊𝓁𝒹 𝒷𝑒 𝓃𝑜 𝒽𝑜𝓅𝑒 𝓁𝑒𝒻𝓉 𝒻𝑜𝓇 🇵🇰 https://x.com/bhattiyy
‏◀️ یہ ایپ صرف اینڈرائڈ کے لیے میسر ہے، آئی فون یوزرز Bridgefy ایپ استعمالُ کر سکتے ہیں

‏⁧‫#خان_کی_پکار_قوم_تیار‬⁩ ⁧‫#نومبر_24_فائنل_کال‬⁩
November 20, 2024 at 5:53 AM
◀️ اس ایپ میں اکاؤنٹ بنانے کے لیے نا تو آپ کو اپنا فون نمبر دینا ہے نا ہی ای میل ایڈریس، بلکہ آپ فرضی نام استعمال کر سکتے ہیں

‏◀️ یہ ایپ بلوٹوتھ کے ذریعے کمیونیکیٹ کرتی ہے لہٰذا اس کی زیادہ سے زیادہ رینج 100 میٹر یا 300 فٹ ہوتی ہے جتنے زیادہ لوگوں کے پاس یہ ایپ ہو گی اتنی دور تک آپ کی پہنچ ہو گی
November 20, 2024 at 5:53 AM