chabbidjutt11.bsky.social
@chabbidjutt11.bsky.social
Reposted
بی بی نے ڈی چوک پر لاٸٹیں آف کراٸیں اور بولیں جو جانا چاہتا ھے چلا جاٸے۔۔۔ لاٸٹ آن ہونے پر تاریخی منظر تھا۔۔
گنڈا اور بی بی دونوں غاٸب تھے ۔۔۔ پٹھان لاٹھیاں کھا رہے تھے 😅
November 28, 2024 at 5:47 AM
Reposted
😍
November 22, 2024 at 5:26 PM
Reposted
محض ھوٹل پر کھانا کھانے پر ھوٹل پر مقدمہ کرنے والے آج انصاف کے بات کرتے ھیں....!!!!
November 22, 2024 at 12:38 PM
یہ منافق ترین ٹولہ ہے بھئی
‏مسجد نبوی ﷺ کی توہین کرنے والوں کا لفظ شریعت سے کیا لینا دینا؟
November 22, 2024 at 12:36 PM
Reposted
November 21, 2024 at 2:11 PM
لوگ ہر اس سچ سے خائف ہیں جو لوگوں کے خود متعلق ہو اور ہر اس جھوٹ پر پر خوش ہیں جو دوسرے لوگوں کے متعلق ہوں
November 22, 2024 at 10:45 AM
Reposted
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣

کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے
November 21, 2024 at 3:51 PM
Reposted
‏پیرنی کی کل کی نو منٹ کی جو گفتگو پی ٹی آئی آفیشل نے جاری کی اس کے شروع میں پیرنی نے بسم اللہ بھی غلط پڑھی درود شریف کا تلفظ بھی درست نہی تھا اور شروع میں کہا کہ رب کی مخلوق کو سلام
کیا یہ یوتھیوں کو الگ مخلوق سمجھتی یا یہ موکلین و جنات کو سلام تھا؟
November 22, 2024 at 5:45 AM
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

*یا اللّہ* ، *یارحمان،*
*یارحیم*
*،یاکریم*
*ایسا کرم کر دے کہ تیری نعمتیں تیری یاد سے غافل نہ کریں اور تیری آزمائشیں تیری رَحمت سے مایوس نہ کريں* *ہمارےقدموں کواپنی رضا کی جانب موڑ دے

*آمین ثم آمین یارب العالمین*
November 22, 2024 at 5:35 AM
Reposted
شریعت کے ٹھیکیدار مزاروں اور قبروں پر سجدے کر رہے تھے.

#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 21, 2024 at 9:27 PM
Reposted
November 21, 2024 at 9:32 PM
Reposted
اس ٹرینٖڈ میں کون کون شامل ہورہا ہے؟
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 4:27 AM
Reposted
تو ناظرین ثابت ہوا کہ جو عورت جوان اولاد کے ہوتے ہوئے خاوند اور نوکر کی موجودگی میں غیر مرد کو کمرے میں واڑ کر مساج کرتی ہو اور پھر اسلام کا درس بھی دیتی ہو اُس کی شریعت کی حدود سعودیہ والوں کو نہیں صرف اُسے ہی پتا ہوں گی🖐🖐
November 21, 2024 at 6:51 PM
پاگل ہوگئی ہے بڈھی
November 22, 2024 at 5:15 AM
Reposted
پنجاب کے 3 اضلاع میں رینجرز طلب

محکمہ داخلہ پنجاب نے، راولپنڈی اٹک اور جہلم میں رینجرز طلب کر لیں۔
November 21, 2024 at 7:12 PM
Reposted
‏نوازشریف کینسر ہسپتال پاکستان کا پہلا پبلک سیکٹر کینسر ہسپتال ہوگا۔1 ہزار بیڈز پہ مشتمل جدید ترین سہولیات سے آراستہ یہ ہسپتال ہوگا۔اور یہاں پاکستان بھر سے آئے کینسر کے مریضوں کا علاج ہوگا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
November 21, 2024 at 7:30 PM
Reposted
‏پنجاب پولیس ، کمشنرز اور ڈی سیز کو میری واضح ہدایات ہیں کہ وہ عوام کیلیے اپنے دروازے کھلے رکھیں۔جمعہ کی نماز کے بعد وہ مسجد میں جاتے ہیں اور لوگوں سے انکے مسائل کے بارے دریافت کرتے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
November 21, 2024 at 8:05 PM
Reposted