chaudhary9999.bsky.social
@chaudhary9999.bsky.social
‏گورنمنٹ کا چاہیے کہ آئی ٹی کے شعبوں میں زیادہ سے زیادہ کام کرے۔ہر ادارے کی ایپ بنائے چھوٹے چھوٹے کاموں کو ان پر شفٹ کرے تاکہ ان کاموں کیلئے سرکاری ملازمین کی TC نا کرنی پڑے 👍
November 21, 2024 at 11:49 PM
‏اسکا میزائل تو چلنے سے پہلے ہی ٹھس ہو گیا 🤣
اب اسکے بعد بھی اگر انہوں نے واویلا کیا تو قسم سے بہت لتر پولا ہونا ہے انکو 💪👊❌😡
November 21, 2024 at 3:49 PM
November 18, 2024 at 7:03 AM
‏”کیا ہم غلام ہیں؟“

ہاں، تم غلام ہو!
November 17, 2024 at 8:13 PM
میری ریڈ لائن میرا پاکستان
November 17, 2024 at 7:53 PM