chmaqsood.bsky.social
@chmaqsood.bsky.social
Reposted
‏موجودہ حکومت بے وقوفوں کا ایک ٹولہ ہے
‏1: پاکستان میں VPN کو بند کرکے اپنا سارا سوشل میڈیا بند کردیا جبکہ عام اوورسیز پاکستانیوں اور تحریک انصاف کے بے شمار اکاؤنٹس بدستور سوشل میڈیا پر بیرون ملک سے متحرک ہیں۔

November 16, 2024 at 8:37 AM
Reposted
‏ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
‏حدیث نبوی ﷺ
November 19, 2024 at 2:29 AM