Ch Sharafat Ali
banner
chsharafatali.bsky.social
Ch Sharafat Ali
@chsharafatali.bsky.social
گُجر | Aston MBA | Telecom | PML(N) | Nawaz Sharif | 🌾 کسان | Democracy is the best Revenge | Youth Coordinator Pasrur | Candidate PP-49 | ❤️RT≠ Endorsement
جیسے زرداری کچھ اور بلاول کچھ اور بات کرتے ہیں ایسے ہی نیازی نے دو چالاک لومڑیاں پاکستانی سیاست میں اتاری ہیں۔ ایک شریعت کی دعویدار بن کر برادر اسلامی ملک پر PTI کی حکومت گرانے کا الزام لگا رہی ہے اور دوسری اس بات کی نوید سنا رہی ہے کہ نیازی صاحب سے ڈیل کی باتیں ہورہی ہیں۔
November 21, 2024 at 7:50 PM
آؤ تتلی کے سنگ اُڑیں
November 17, 2024 at 2:38 PM