Cid
banner
cid77.bsky.social
Cid
@cid77.bsky.social
پاکستانی قوم کے پاس یہ 24 تاریخ ایک آخری موقعہ ہے اپنی اور اپنے آنے والی نسلوں کی آزادی کیلئے نکلنے کا اب نہیں تو پھر یہ اگلے دو سو سال تک اس اشرافیہ کے غلام رہیں گیں پاکستانی قوم کو جاگنا پڑے گا ظلم اور ناانصافی کیخلاف اس جہاد کا حصہ بننے کا یہ آخری اور فیصلہ کن مرحلہ ہے۔
#FinalCall
November 19, 2024 at 5:12 PM