جمہور زندہ باد
banner
civicdominance.bsky.social
جمہور زندہ باد
@civicdominance.bsky.social
کربلا نے یہ سبق ہر حلال زادے کو تاقیامت دے دیا ہے۔ دنیا کی کوئی مجبوری آپ کو حق بات پر ڈٹ جانے سے نہیں روک سکتی۔
مریم نواز کی حکومت میں بہت بڑا مجرم 10 سالہ شایان کو مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔

ایک اسٹیکر لگانے پر اس بچے کو حوالات اور تھانے میں رکھا گیا ان سے دہشت گرد پکڑے نہیں جاتے بچوں پر غصہ نکال رہے ہیں۔بڑا جرنل بنتا ہے جو بچوں سے ڈرتا ہے۔
November 18, 2024 at 1:46 PM