جګړه ژوندونه، کورونه او خوبونه ورانوي.
یہ فلسطین ، شام، لبنان ، نہیں بلکہ میرا اور تیرا ہی پختونخواہ ہے 🖐️
کل رات ضلع کرم بگن میں قتل عام کے دوران اس معصوم بچے کو زندہ جلایا
بتاو اسکا قصور کیا تھا اس کا تو یہ قصور نہیں تھا کہ یہ سنی ہے یا اہل شیہ ہے ۔

ہمیں ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جو محبت، امن، اور بھائی چارے کا پیغام دیں۔
شیعہ اور سنی لاہور میں ایک ہی صف میں کھڑے ہو کر نماز ادا کرتے ہیں،
ہندو اور مسلمان واہگہ اور کرتارپور میں ایک دوسرے کو محبت کے پھول پیش کرتے ہیں۔
تو پھر پختون وطن میں یہ نفرتیں اور عداوتیں کیوں ؟

ایک لمحہ رک کر سوچیں، کہ وہ لوگ جو اپنے روزمرہ کے کاموں یا اپنے پیاروں سے ملنے کے لیے سفر کر رہے تھے، انہیں کس گناہ کی سزا ملی؟ یہ ظلم نہ صرف ان معصوم جانوں کے خلاف ہے بلکہ یہ پورے انسانیت کے خلاف ایک کھلا حملہ ہے۔ 🥺