Dawood Zaman
banner
dawoodzamanpk.bsky.social
Dawood Zaman
@dawoodzamanpk.bsky.social
I Don't Care About Popularity
I Live In Reality
7/9
‏”بشریٰ بی بی کو 9 ماہ جھوٹے مقدمات میں قید میں رکھا گیا۔
قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے۔
یہ احتجاج غلامی کے طوق سے نجات کے لیے ہے، اور انشاءاللہ فتح آپ کی ہو گی۔”
November 23, 2024 at 9:06 AM
6/9
‏”بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بطورِ اہلیہ انہوں نے احتجاجی کال کے حوالے سے قوم تک میرا پیغام پہنچایا۔
نواز شریف کے لیے مشرف دور میں کلثوم نواز بھی نکلی تھیں مگر اس نے ڈکٹیٹر ہوتے ہوئے بھی خاتون کو جیل میں نہیں ڈالا تھا۔”
November 23, 2024 at 9:06 AM
5/9
‏”میں نے اس وقت بھی چیف جسٹس اور جنرل طارق خان کے ذریعے سازش کی تحقیقات کروانے کی کوشش کی مگر جنرل باجوہ نے ایسا نہیں ہونے دیا۔
اگر تب شفاف تحقیقات ہو جاتیں تو سچ کھل کر سامنے آ جاتا۔”
November 23, 2024 at 9:06 AM
4/9
‏”بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے۔
انہوں نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا۔
ہماری حکومت کے خلاف تمام سازشوں میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا۔”
November 23, 2024 at 9:06 AM
3/9
‏”ہماری حکومت کے خاتمے سے دو ہفتے پہلے OIC وزرائے خارجہ کی کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی جو سعودی عرب کے بغیر ممکن ہی نہیں تھی۔
سعودی عرب ہر مشکل مرحلے میں ہمارے ساتھ کھڑا رہا ہے۔”
November 23, 2024 at 9:06 AM
2/9
‏”سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں۔
جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی۔

ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا۔”
November 23, 2024 at 9:06 AM
میرا اسٹیبلشمنٹ اور جعلی حکومت کو پیغام ہے کہ دہشتگردی کا معاملہ صرف عسکری آپریشنز سے حل ہونے والا نہیں ہے یہ ایک حساس مسئلہ ہے جس کے لیے سیاسی حکمت عملی کی اشد ضرورت ہے، مگر یہاں کسی کے پاس کوئی ایسی موثر حکمت عملی موجود نہیں جس سے اس مسئلے کا خاتمہ کیا جا سکے۔ جعلی حکومت کی نا اہلی اس معاملے
November 23, 2024 at 8:17 AM
لیکن سیکیورٹی اداروں کی توجہ تحریک انصاف کو کچلنے پر مرکوز ہے جس کی وجہ سے امن و امان کی صورتحال روز بروز بگڑتی جا رہی ہے اور دہشتگردی کا مسئلہ دوبارہ سر اٹھا چکا ہے- پولیس کے آئی جیز بھی میرٹ کی بجائے سیاسی بنیادوں پر لگائے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے پولیسنگ سسٹم بھی تباہ ہو چکا ہے-
November 23, 2024 at 8:17 AM
Ever since the passage of the 26th Amendment, the High Courts and the Supreme Court have become as powerless as district courts, from where nobody can get any justice.
The Pakistani nation must come out on the 24th for the future of their generations.
November 23, 2024 at 8:01 AM