Desi Joker
banner
desijoker.bsky.social
Desi Joker
@desijoker.bsky.social
Welcome to the circus of chaos! 🎭
Life’s a circus—why not be the Joker?
Unfiltered, unpredictable, and unapologetically Desi.

DHAMKI 😊

"YOU" will be UNFOLLOWED if you don't follow me back in 48 Hours.
یہ جانتے ہوئے کہ گولی چل سکتی ہے کیا آپ پھر عمران خان کی کال پر اسلام آباد جانے کو تیار ہوں گے؟
November 29, 2024 at 7:37 AM
بشریٰ بی بی کے سعودیہ بارے بیان سے پی ٹی آئی کو فائدہ ہوا یا نقصان؟
ایسی بات اگر نہ کی جاتی تو اچھا تھا اس سے پی ٹی آئی کا امیج سعودی شاہی خاندان کی نظر میں اچھا نہیں گیا۔ مستقبل میں صدر ٹرمپ سے عمران خان کی رہائی بارے اگر کوئی مدد لے سکتا تھا تو وہ شہزادہ سلمان تھا۔اب کافی مشکل ہو گا۔
آپکی رائے؟
November 22, 2024 at 1:17 PM
24 نومبر کے احتجاج کے بعد کیا عمران خان جیل سے باہر آ جائیں گے؟ میں سمجھتا ہوں کہ نہیں ۔۔ آپ کا کیا خیال ہے ؟
November 20, 2024 at 9:11 AM
دو دن انتظار کے بعد بھی اگر کوئی آپ کو فالو بیک نہی دیتا تو نہ صرف اس کو انفالو کریں بلکہ ساتھ بلاک بھی ماریں ۔۔۔
ایڈے نواب تسی۔۔۔اسی کسے توں گھٹ آں۔۔۔
November 19, 2024 at 12:28 PM
آپ گند کی تشہیر بمعہ تصاویر کر رہے ہیں۔
کیا آپ کو اپنے والدین کی عزت کا کوئی خیال نہیں ؟
‏پچھلے ایک ہفتے میں ان 5 ٹک ٹاکرز کی ویڈیوز لیک ہوچکی ہیں

کیا ان کو اپنے والدین کی عزت کا کوئی خیال نہیں ؟
November 18, 2024 at 9:39 PM