DGISPR
banner
dgisprr.bsky.social
DGISPR
@dgisprr.bsky.social
Spokesperson Pakistan Armed Forces.
Lieutenant General Ahmed Sharif Chaudhry Since 6 December 2022.
‏سیکورٹی فورسز نے ضلع شمالی وزیرستان میں آپریشن کیا، 10 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر
‏سیکورٹی فورسز نے تھل میں سیکورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ ناکام بنا دیا، 3 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر
‏خوارج سے لڑتے ہوئے 6 جوان شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر
December 7, 2024 at 1:45 PM
خیبرپختونخوا کے 3 علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، 22 دہشتگرد ہلاک، 6 زخمی، آئی ایس پی آر
‏سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر 6 اور 7 دسمبر کی درمیانی شب کارروائیاں کی، آئی ایس پی آر
‏سیکورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، 9 خوارج ہلاک، 6 زخمی، آئی ایس پی آر
++++
December 7, 2024 at 1:45 PM