Nasrullah khan Dirojai
dirojai.bsky.social
Nasrullah khan Dirojai
@dirojai.bsky.social
An anthropologist
پښتونخوا——— اور پاکستان کي میډیا

دو چاند

ایک خون کے رنگ سے لال اور دوسرا چمک سے سے سورج ۔۔

بس زمین چاہئے جہاں امن ہو
November 21, 2024 at 7:29 PM
تنخوا او ٹریننگ معیشت والی ملتی ہوگی،
مایوسی کے بادل چھٹ چکے، معاشی اشاریے مثبت ہیں اور مزید بہتر ہوں گے۔ مایوسی اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے کدھر ہیں؟ پاکستان کے علاوہ ہماری کوئی شناخت نہیں۔ ریاست ماں کی طرح ہے، اسکی قدر لیبیا، عراق، فلسطین کے عوام سے پوچھیں۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر
مایوسی کے بادل چھٹ چکے، معاشی اشاریے مثبت ہیں مزید بہتر ہوں گے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر
مایوسی کے بادل چھٹ چکے، معاشی اشاریے مثبت ہیں اور مزید بہتر ہوں گے۔ مایوسی اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے کدھر ہیں؟ پاکستان کے علاوہ ہماری کوئی شناخت نہیں۔ ریاست ماں کی طرح ہے، اسکی قدر لیبیا، عراق، فل...
thursdaytimes.com
November 21, 2024 at 3:59 PM

بس ایک پرندہ آسمان کی طرف اپنے پر پھیلا رہا ہے۔
وہ آزادانہ ٹویٹ کرتا ہے اور جب چاہتا ہے ہجرت کرتا ہے! Blue بلیو سکائ کی طرف ۔
بس اپنی ازادی، اپنا آسمان،
مجھے وہاں تلاش کرو جہاں ہجوم کم ہو، آسمان نیلا ہو اور ہوائیں آزاد ہوں۔

ویلکم/پخیر
November 19, 2024 at 3:12 AM