DiyA_Asad
diya-asad.bsky.social
DiyA_Asad
@diya-asad.bsky.social
Be a voice, not an echo💫
نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ہی ملتی ہے کیونکہ ہوا پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبودار ہو جاتی ہے۔💕
November 18, 2024 at 2:38 PM
مُسکرائیں رقص کیجیئے کیونکہ یہاں کھونے کیلئے کچھ بھی نہیں، آپ کا رب موجود ہے، آپ کا رزق لکھا ہوا ہے اور آپ کی عمر محدود ہے، خُوبصورت رہو، خُوش رہو، خوشیاں بانٹو تاکہ آپ اپنے آس پاس کے حسن کو ہمیشہ دیکھ سکیں۔💞
November 18, 2024 at 2:23 PM