DR AHMAD
banner
dr-ahmad.bsky.social
DR AHMAD
@dr-ahmad.bsky.social
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
حبیب جالب
November 27, 2024 at 5:04 AM
بلا اشتعال فائرنگ سے مظاہرین ذخمی ہو رہے ہیں.. اس فاشزم کو روکنے کے لیے کیا اب کوئی سپریم کورٹ کھلے گی؟
November 25, 2024 at 8:15 PM
First one
November 18, 2024 at 9:46 PM