drnaeemmeo.bsky.social
@drnaeemmeo.bsky.social
ᴍᴅ ᴄᴜʙᴀ ʟᴀᴛɪɴ-ᴀᴍᴇʀɪᴄᴀ🇨🇺

ᴾᴳᴿ ᴹᴱᴰᴵᶜᴵᴺᴱ ᴹᴬʸᴼ ᴴᴼˢᴾᴵᵀᴬᴸ🩺

𝔽ℝ𝔼𝔼 𝕊𝕆𝕌𝕃🍷🍷

ₘᵤₛᵢC ₗₒᵥₑᵣ🎧

ⒻⒾⒼⒽⓉⒺⓇ⚔️
عوام کے لئے ٹیکس، مہنگائی اور یوٹیلیٹی بلز، سرکاری ملازمین کے لئے پینشن ختم کرنے پر غور اور پھر آتا ہے ایک ایسا ذہین و فتین طبقہ اور وہ ہیں ارکان پارلیمنٹ جن کی تنخواہوں میں 200 فیصد اضافہ 🤣🤣🤣
January 22, 2025 at 11:52 AM
پہلی صف میں بیٹھ کر اتنی بڑی سفارتی کامیابی😂😂
رو یوتھئے رو😂😂😂
January 21, 2025 at 6:31 PM
لقوی: سر آپ ٹرمپ کی ٹیم میں ہیں?
گورا: نہیں میں غیر سیاسی آدمی ہوں...
لقوی: اچھا امریکی تو ہیں ناں میرے ساتھ ایک تصویر بنوا لیں بڑے پیسے لگا کر آیا ہوں پھنسا ہوا ہوں 🙏🏻
January 21, 2025 at 7:45 AM
ڈاکٹر صاحب کی طرف سے مریض کو دیا گیا بہترین مشورہ🤪
January 20, 2025 at 7:24 PM
مطالعہ پاکستان نامی کتاب سے پاکستانی قوم پہلے ہی بہت بیزار تھی کہ یہ کتاب قومی جھوٹ کا پلندہ ہے رہی سہی کسر بھی نکل گئی کہ مریم اس کتاب کے ایک چیپٹر میں گھس بیٹھی ۔
بس اب پاکستانی کرنسی ہی رہ گئی ہے مجھے لگتا ہے ان پر بھی انکے فوٹو چھپنے ہیں🤦🤦
January 18, 2025 at 9:06 PM