Bangash ✌️
drsahuu.bsky.social
Bangash ✌️
@drsahuu.bsky.social
Pashtun // Humanitarian ❣️// in search of Peace 🕊️ 🌍
حکومت کو اسلام آباد چاہیئے پاڑہ چنار کے گھر گھر سے جنازے اٹھ رہے ہیں بازار جل گئے گاڑیاں جلائی گئی۔ ایف سی اور آرمی نے چیک پوسٹس خالی کئے۔ اب جنگ کی ایک نئی فضا قائم ہوگی۔
کرم جل رہا ہے ہنگو اور کوہاٹ میں بھی جنگ رہیگا اور پھر بھی مجھ سے کہا جا رہا ہے
اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک۔
November 23, 2024 at 2:35 AM
‏ایک چھوٹے سے گاؤں( بوشارہ) کا مسئلہ تھا۔ حکومت کے نااہلی کی وجہ سے پورے کرم ڈسٹرکٹ کا مسئلہ بنا اور ایک ہی دن میں 110 لوگوں کے جنازے اٹھائے گئے اور اب یہ مسئلہ ھنگو اور کوہاٹ کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ پُرامن علاقے جنگ کے میدان بننے جا رہے ہیں اور حکومت اپوزیشن کے ساتھ مصروف ہے۔
#PashtunLivesMatter
November 23, 2024 at 2:02 AM
Reposted by Bangash ✌️
‏جس دن پاراچنار میں ۴۰ سے زائد سویلین شہری شہید اور بنوں میں ۱۲ فوجی جوان ہلاک ہوئے، پاکستانی فوج نے کراچی ڈی ایچ اے کلب میں کنسرٹ منعقد کروایا اور آتشبازی کا بھی اہتمام کیا۔
November 22, 2024 at 6:01 AM
Reposted by Bangash ✌️
یہ ہماری ملکیت ہے ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب ۔ یہ ہمیں جہیز میں نہیں ملی۔ (اسد قرار)
@manzoorpashteen.bsky.social
November 21, 2024 at 2:02 PM
حیاته دا مړه ضميرونه ستا د ښار د خلکو
په ګيلو نه راژوندې کیګی دا پيغور غواړي

روغاني بابا
November 20, 2024 at 6:00 PM
کله کله تا نه ربه د وړو په شان ګيلې
کله تود ژوندى امید کله سوى اسویلى

کله ټنګ کله۔ ټکور کله جام کله دلبر
یو جهان کې د رنګ ډوب د جهانه بې خبر

•┈┈•✾🌸💓🌸✾•┈┈•

•┈┈•✾🌸💓🌸✾•┈┈•
November 20, 2024 at 11:41 AM
Reposted by Bangash ✌️
افسوس ناک خبر ۔۔۔۔بنوں سردی خیل میں حجام کی دکان کو اڑایا گیا
November 19, 2024 at 1:58 PM
پوری ریاست اور ریاستی ادارے صرف ایک گھر کے اوپر لگے ہیں اور دوسری طرف 370,000 مسجدیں اور گھر مسمار ہوئے اور لاکھوں لوگ بے گھر ہوئے کیا وہ لوگ اس ریاست کا حصہ نہیں تھے؟ کیا اس کے اوپر کبھی کوئی کانفرنس ہوگا؟ کوئی ریاستی ادارہ اس ظلم کا جواب دے سکتا ہے؟ یقیناً نہیں۔
November 19, 2024 at 2:24 PM
Reposted by Bangash ✌️
Friends of the Pashtun Protection Movement in #Quetta will participate in a large number of sit-ins in Quetta today (4) at four o'clock in the afternoon for the abducted child Muswar Khan.
All residents of Quetta will participate
#ReleaseMusaverKhan
#StopPashtunGenoCide
#PashtunLivesMatter
November 19, 2024 at 10:32 AM
بلوچ اور پشتونوں کے لئے امن اور ترقی ایک خواب بن چکا ہے۔
November 19, 2024 at 1:19 PM
Reposted by Bangash ✌️
بنوں جانی خیل میں نامعلوم افراد کا چلتی گاڑی پر حملہ، قبائلی ملک اور خاتون سمیت 4 افراد جان بحق
جان بحق ہونے والوں میں ملک شودی خان ، عجب خان ، اجمل اور ایک خاتون شام ہیں جبکہ ایک خاتون اور بچے سمیت چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
‎#StopStateTerrorism
November 19, 2024 at 8:44 AM
Reposted by Bangash ✌️
لوئر جنوبی وزیرستان تحصیل برمل اعظم ورسک میں نامعلوم افراد نے محمد نور ڈسی خیل پر فائرنگ کرکے شہید کر دیا.ذرائع کیمطابق چند دن پہلے محمد نور کی شادی ہوئی تھی.
November 19, 2024 at 8:40 AM
Reposted by Bangash ✌️
بریگیڈیر ابوبکر امین باجوا اپنی کتاب
#InsideWaziristan
میں لکھتے ہیں
کہ محسود ناقابل شکست سمجھے جاتے تھے لیکن پاک فوج نے محسود قباٸل کو تیتر بیتر کردیا
کوٸی محب وطن بریگیڈیر صاحب سے پوچھنے کی جرآت کرسکتا ہے کہ آپ دھشت گردوں کو تیتر بیتر کرنے گۓ تھے کہ پشتون قباٸل کو?
November 18, 2024 at 1:43 PM
‏علی وزیر خاندان کے درجن سے زیادہ شہیدوں کا ایک قاتل نہیں پکڑا گیا لیکن امن کیلئے جہدوجہد کرنے والے علی وزیر کو پچھلے 6 سال میں ریاست نے 4 سال قید کیا ہے
اجکل بھی تھری ایم پی او میں کئی مہینوں سے قید ہے جو کہ ایک ناجائز قانون ہے.
امن مانگنا جرم ہے
‎#ReleaseAliWazir
November 18, 2024 at 4:54 PM