کبھی مایوس مت ہونا "کبھی مایوس مت ہونا
اندھیرا کتنا بھی گہرا ہو ,سحر کی راہ میں حائل
کبھی بھی ہو نہیں سکتا سویرا ہو کہ رہتا ہے
کبھی مایوس مت ہونا
کبھی مایوس مت ہونا """"""
امیدوں کے سمندر میں طلاتم آتے رہتے ہیں
سفینے ڈوبتے بھی ہیں سفر لیکن نہیں رکتامسافر ٹوٹ جاتے ہیں۔

1-صدقہ کرنےسےمال کم نہیں ہوتا ۔
2-جوبندہ کسی ظلم پرصبرکرتااللہ تعالیٰ اس کی عزت میں اضافی فرما دیتے ہیں ۔
3- جو شخص لوگوں سے سوال کرتا ہے اللّٰہ تعالٰی فقر کا دروازہ اس کے لیئے کھول دیتے ۔