duha4.bsky.social
@duha4.bsky.social
سزائے موت کے قیدیوں اور جاسوسوں کی سزا معاف ہوسکتی ہے تو 17 سال امریکی قید میں گزارنے والی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی کیوں نہیں؟
‏اسلام آباد اور راولپنڈی کے مقتدر حلقے قوم کی بیٹی کی
‏رہائی کے اس سنہری موقع کو ضائع کرہرہے ہیں‏ ⁦‪
December 15, 2024 at 11:01 PM
‏آنکھوں میں آکے کون الہٰی نکل گیا
‏کس کی تلاش میں میرے اشکِ رواں چلے
November 19, 2024 at 2:37 PM