بیشک پاکستان اللہ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے جرنیلوں کے لیے۔
اور عوام کے لیے عجوبہ ۔
یہ نورانی چہرہ 🔥😘😘🤣😂

خواجہ سعد رفیق
خواجہ سعد رفیق
فارن فنڈنگ جیسے گھٹیا الزامات کو عوام کی عدالت میں ثابت کریں
پچھلے 76 سالوں سے لوٹ مار کرپشن عوام کا استحصال کرنے والے ٹولے کی پراپرٹی ان کے پلاٹ ان کے گھر چک کیے جائیں
ان ساروں کا احتساب ہونا چاہیے، انکے اثاثے چیک کیے جائیں انکی چھان بین کی جائے-
عمر نذیر کشمیری

ہر کسی کے اختلافات اپنی جگہ پر لیکن مدارس کے معاملے میں ہر شخص کو مولانا کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے کیونکہ اسی کی بنیاد پر پاکستان بنا تھا۔ جو حال سرکاری سکولوں کا ہوا ہے وہی حال مدارس کا بھی ہو۔ انشاء اللہ اس جنگ میں جیت مولانا فضل الرحمان صاحب کی ہو گی۔

الله اکبر
الله اکبر
حلب پر 8 سالہ ایرانی قبضہ ختم!
اپوزیشن کے 20 ہزار فوجی حلب میں داخل ہو گئے۔
بشار الاسد رجیم کی افواج اور ایرانی بھاگ رہے ہیں!
2016ء میں قاسم سلیمانی کی "فرقہ وارانہ نسل کشی" کا درد کبھی نہ بھولنے والے حلب کے بچے واپس آگئے ہیں۔

بلوچ عوام نے صدارتی آرڈیننس کے خلاف زبردست احتجاج کیا ہے۔

لطیف کھوسہ کا دعویٰ ۔
ہر شہید کے گھر والو کو ایک کروڑ روپیہ دیا جائے گا۔
لیکن یہ نہیں بتایا کہ جب یہ دھرنا چل رہا تھا تو یہ کدھر تھے بلکہ پوری پنجاب قیادت کدھر تھی؟

اس احتجاج سے نہ ہی عمران خان کو فائیدہ ہوا ہے اورنہ ہی عام عوام کو فائیدہ ہوا ہے بلکہ ان کا نقصان ہوا ہے۔
فائدہ تو بس عاصم منیر اور اس کے جانشین گندہ پور اور پنکی پیرنی ہوا ہے۔ عاصم،پنکی،گنڈہ تینوں نے ملکر گیم ڈالی ہے

جلد اس حقیقت سے بھی یہ پردہ اٹھ جائے گا اور اٹھائے گا بھی کوئی پاکستانی وزیر مشیر ہی کہ محمد علی جناح نے ایسا کہا تھا کہ نہیں ۔
@ImranRiazKhan

انجام کیا ہو گا وقت بتائے گا۔
انجام کیا ہو گا وقت بتائے گا۔
ڈی چوک کے پردہ دار کنٹینر🤦♂️
ڈی چوک کے پردہ دار کنٹینر🤦♂️
کشمیری عوام نے صدارتی آرڈیننس کی بتی بنا کر وزیر اعظم انوار الحق اور بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور ان کی ڈوریں ہلانے والے حوالداروں کی طرف ارسال کر دی ہیں ۔ ساتھ ساتھ میں یہ بھی کہا کہ ایسے صدارتی آرڈیننس پاکستان میں ہی پاس اور برداشت کیے جا سکتے ہیں کشمیر میں نہیں ۔

آپ کہتے ہیں تو زنجیر ہلا دیتے ہیں۔
پورے کشمیر میں عوام کا سمندر نکل آیا ہے پولیس کا دور دور تک کوئی بھی نام و نشان نہیں ہے۔ عوامی طاقت کے سامنے سب چھپ گے ہیں ۔✌️✌️✌️💪💪✊✊✊

اب وہ وقت آ گیا ہے جب انقلابی حکومت قائم ہو گی۔
کشمیر بنے گا خودمختار کے فلک شگاف نعرے✊🚩

شرکاء کی ایک بہت بڑی تعداد شامل ہے۔ جو اب زیادہ سے زیادہ ہو رہی ہے حکومت نے اگر مظفرآباد میں بھی چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کی تو یہ ان کی آخری بے وقوفی ہو گی۔
توں آباد میں آباد
مظفر آباد مظفرآباد
✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️

سب ایک بار درود شریف پڑھ لیں۔
اپنے بچوں کے ہاتھ سے صدقہ خیرات کروایا کریں تاکہ ان کو بچپن سے ہی نیکی کے کام کرنے کی عادت پڑے۔

پاکستان زیر انتظام کشمیر میں مظفرآباد کی ٹاوٹ انتظامیہ جو مرضی کر لے، لوگوں کو پرامن احتجاج سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔
ان اوچھے ہتھکنڈوں کے سامنے کشمیری عوام سرانڈر نہیں کرے گی۔
#RightsMovementAJK
#AJKantiPeaceOrdinanceRejected