ایمان خان
emaankhan9.bsky.social
ایمان خان
@emaankhan9.bsky.social
Pinned
کچھ اس لیے بھی ہماری آنکھوں کے گرد حلقے پڑے ہوئے ہیں
ہم اپنے بچپن کے ٹوٹے خوابوں کو چنتے چنتے بڑے ہوئے ہیں
" اور پھر انسان آدھا پاگل تو تب ہو جاتا ہے جب اُس کی باتیں اور مسائل سُننے کے لِیے اُس کے پاس کوئی بھی نہ ہو!😥
December 19, 2024 at 11:57 AM
December 18, 2024 at 5:44 PM
‏چیزیں جو irritate کر دیتی ہیں...!!
‏اونچی آواز ،
‏ڈھلتی شامیں ،
‏طوفانی راتیں ،
‏احساس سے عاری پتھر نما دل ،
‏مغلظات بکتی زبانیں ،
‏سخت آزمائش کے دن ،
‏اور...
‏منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑھتے انسان...!!
December 18, 2024 at 12:55 PM
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک بوڑھے ضعیف "باپ" اور ایک بوڑھی ضعیف "ماں" کی قیمتی جوانی ہوتی ہے۔
December 17, 2024 at 5:34 PM
*موت کیا ہے*
موت موجودہ دنیا سے جبری اخراج ہے اور اگلی دنیا میں جبری داخلہ ۔
موت ایک ایسا واقع ہے جب آدمی اچانک اکیلا ہو جاتا ہے ۔ اور ایک ایسی جگہ پہنچ جاتا ہے جہاں وہ مکمل طور پر بے سہارا ہوتا ہے ۔
December 17, 2024 at 3:18 AM
December 16, 2024 at 2:06 PM
میں اسے توڑ نہیں سکتی وہ لڑتا جھگڑتا حکمرانی کرتے ہوئے اچھا لگتا ہے
میں اسے قید نہیں کر سکتی اسکے چہرے کی شادابی ماند نہیں کر سکتی ۔وہ میرے دل میں بسنے والا تمام محبتوں کیا اکلوتا حقدار ہے۔"❤ 💙
December 16, 2024 at 2:05 PM
ہمارے مانگنے میں کمی ہو سکتی ہے
ﷲ کے دینے میں نہیں
December 15, 2024 at 5:49 PM
بیشک ❤
December 15, 2024 at 3:16 AM
کچھ اس لیے بھی ہماری آنکھوں کے گرد حلقے پڑے ہوئے ہیں
ہم اپنے بچپن کے ٹوٹے خوابوں کو چنتے چنتے بڑے ہوئے ہیں
December 9, 2024 at 2:50 PM
December 9, 2024 at 2:34 PM