banner
engraneeskhalil.bsky.social
@engraneeskhalil.bsky.social
ہم ہیں اک اداس شام کا قصہ
لوگ سنیں گے،گزر جائیں گے!
December 1, 2024 at 5:10 PM
بسم اللہ
شروع کرتا ہوں،اس اللہ کے نام سے،جس کی طرف میرا اختتام ہونا ہے
November 18, 2024 at 5:40 PM
اس نےکہا،فیس بک پر بہت رش ہوگیا، اتنے لوگ ہیں،یہ جگہ اب ملنے کے لیے مناسب نہیں رہی ۔۔۔
میں نے کہا، اچھا چلیں،کچھ دیکھتے ہیں۔۔ اور پھر بلیو سکائی پر اکاونٹ بنا لیا۔
ویسے بھی جب ہم ایک جگہ ملتے ملتے اکتا جاتے ہیں تو پھر جگہ بدل لیتے ہیں۔
کچھ اور نہیں تو زندگی میں یہی نیا سہی۔
November 18, 2024 at 5:38 PM