اکثر مقبولیت جھوٹے نعروں، جذباتی باتوں اور فریب سے حاصل کی جاتی ہے
اور یہی چیز قوموں کو ترقی کی بجائے تباہی کی طرف لے جاتی ہے
اصل قیادت وہ ہے جو سچ، وژن اور ذمہ داری پر مبنی ہو، صرف نعرے بازی پر نہیں