فہد علی راٹھور (کنجاہ)
banner
fahadrathore67.bsky.social
فہد علی راٹھور (کنجاہ)
@fahadrathore67.bsky.social
PP 32 President PMLN SMT KUNJAH
Reposted by فہد علی راٹھور (کنجاہ)
آج پوری دنیا پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا رہی ہے سوائے PTI والوں کے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
June 19, 2025 at 8:57 PM
یہ دسمبر میں لوگوں کو محبوب ہی کیوں یاد آتا ہے؛ ماں یاد کیوں نہیں آتی جو سرد راتوں میں خود گیلی جگہ سو کر ہمیں خشک جگہ سلاتی رہی؟
December 23, 2024 at 4:31 PM
Reposted by فہد علی راٹھور (کنجاہ)
پی ٹی آئی کا ایک فوج سے ایک ہی سوال ہے،
اور اصل سوال ہے۔
"ہمیں گود سے کیوں اتارا"
😂🤣😁😆
December 14, 2024 at 3:23 PM
Reposted by فہد علی راٹھور (کنجاہ)
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے باہر سے
رہا ہونے والے پی ٹی آئی کارکنان کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔
December 14, 2024 at 5:59 PM
Reposted by فہد علی راٹھور (کنجاہ)
اور مورخ ہس ہس کے پشاں ڈگ پیا۔
جب اس نے یوتھیوں کی والدہ سوم کا یہ بیان سنا
اخے میں بھاگنے والی عورت نہیں
مخے تو کدرے رکی ای نئیں😂😂
December 6, 2024 at 3:53 PM
Reposted by فہد علی راٹھور (کنجاہ)

رات کو مزے کا سین ہوا عمر ایوب اپنا گھر کا راستہ بھول گئے اور علی امین پشاور کا پہنچ گئے مانسہرہ بھاگتے بھاگتے سمجھ نہی آئی 😂😂😂😂
November 27, 2024 at 7:10 AM
‏عمرانڈو ججوں کی اوقات ایک سوشل میڈیا ٹرول سرکاری املاک کو جلانے نوجوان لڑکوں کو جلسوں دھرنوں میں رات بھر ورغلانے والی طوائف اسکے سامنے ٹانگ پہ ٹانگ رکھے بیٹھی ہے شرم بےحیا
November 21, 2024 at 3:01 PM
Reposted by فہد علی راٹھور (کنجاہ)
توشہ خانہ سے فائدہ بشریٰ بی بی نے اٹھایا خان صاحب نے نہیں میری بیوی کی چیزیں میری نہیں ہیں پتہ نہیں آپ کس دنیا میں رہتے ہیں
جسٹس گل حسن اورنگزیب
نوازشریف نے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی اور اس کو اثاثوں میں ظاہر بھی نہیں کیا اس لیے نا اہل
ججز کی مراعات میں تین سو گنا اضافہ موجودہ حکومت نے کیا
November 20, 2024 at 12:35 PM
Reposted by فہد علی راٹھور (کنجاہ)
I need to bring into ur notice @maryamnawazmns.bsky.social in Gujranwala your team is working on Vision "Suthara Punjab" But the most imp is first make mission to evacuate all cattle from the city as cattle kept in the city wander on the streets/roads
Make our city Cattle Free
#CattleFreeGujranwala
November 20, 2024 at 4:36 AM
Reposted by فہد علی راٹھور (کنجاہ)
جوبھی کوئی سیکورٹی کے راستے میں رکاوٹ بنے گا، اس سے ہم نمٹ لیں گے، گورنس میں موجود خامیوں کو شہداء اپنی جانیں دیکر پورا کررہے ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر...
باتوں سے اندازہ لگالیں کہ 24 نومبر کیلئے پی ٹی آئی کو پہلے ہی شٹ اپ کال دے دی گئی ہے 👏
November 20, 2024 at 4:02 AM
Reposted by فہد علی راٹھور (کنجاہ)
اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب میں آرمی چیف نے اکھیا کہ “جو کوئی بھی پاکستان کی اندرونی بیرونی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے”
‏بیان سنتے ہی فک جاوید مُراد سوئٹ اور 9 مئی کے مطلوب دہشتگرد ہنستے ہنستے پشاں ڈگ پئے جس سے منجی ترٹ گئی ہے
November 19, 2024 at 3:27 PM
Reposted by فہد علی راٹھور (کنجاہ)
عوام کے پیسے پہ۔ پاکستان پہ حملے۔ اور بھاشن صبح شام کر پشن مکاؤ کا
November 19, 2024 at 7:34 AM
Reposted by فہد علی راٹھور (کنجاہ)
‏وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا
November 19, 2024 at 7:53 AM
Reposted by فہد علی راٹھور (کنجاہ)
November 19, 2024 at 2:18 PM
Reposted by فہد علی راٹھور (کنجاہ)
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ
100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 بنائی ہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 499 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #pmln
November 19, 2024 at 6:41 AM
Reposted by فہد علی راٹھور (کنجاہ)
پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں
November 18, 2024 at 4:14 PM
Reposted by فہد علی راٹھور (کنجاہ)
سیاسی پارٹی سے پی ٹی آئ کا کوئی تعلق نہیں نہ انکے لیڈر عمران نیازی کا
November 18, 2024 at 1:54 PM
Reposted by فہد علی راٹھور (کنجاہ)
‏"برطانیہ کی طرف سے لیٹر لکھے جانے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا دو ٹوک جواب"

جو لوگ فلسطین میں نسل کشی کو سپورٹ کر رہے ہیں ہزاروں بچوں کے قاتل اسرائیل کی پشت پناہی کر رہے ہیں ان کو کوئی حق نہیں پہنچتا میرے ملک میں دخل اندازی کریں وہ پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں،

"Absolutely Not"
November 19, 2024 at 5:03 AM
Reposted by فہد علی راٹھور (کنجاہ)
میاں داؤد ایڈووکیٹ نے “ ستمگر “ میں ہی بتلا دیا تھا کہ کسی کا باپ بھی عمران کو ملٹری ٹرائل سے نہیں بچا سکتا اور آج جناب نصرت جاوید نے مہر ثبت کردی ہے کہ عمران کے گاٹے پر فوجی رسہ پھرنے والا ہے
‏پس ثابت ہوا کہ میاں داؤد وہ نہر ہے جو ہر سال جج ہی نہیں ججوں کی بیوی کا کرش بھی لیتا ہے
November 18, 2024 at 5:58 PM
Reposted by فہد علی راٹھور (کنجاہ)
فوجی ٹرائل کی صورت میں فوجی جج “ گڈ ٹو سی یو “ نہیں کہے گا اور نہ ہی “ آپ ایک مقبول لیڈر ہیں “ اور نہ ہی یہ کہے گا کہ “ آپ جیل میں ہیں اور قوم کو آپکی اشد لوڑ ہے کیونکہ فوجی ججوں کی جنانیاں انکے کھسموں کے کنٹرول میں ہیں
‏لہذا حرامی کُڑی کے پیو نے پہلی پیشی پر پھائے لگ جانا جے
November 18, 2024 at 6:15 PM
Reposted by فہد علی راٹھور (کنجاہ)
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
‏اور ناظرین مورخ لکھے گا کہ وڑے کا فیض حمید میں لیکن نکلے گا عمران نیازی وچوں اور فیض حمید کے وڑنے کا وقت بس انے ہی والا ہے
‏سیٹ بیلٹ باندھ لیجئے اور مخانے پھلڑیاں اور پھلے رضائی کے نزدیک رکھ لیجئے
November 18, 2024 at 6:39 PM
Reposted by فہد علی راٹھور (کنجاہ)
🚨 الرٹ 🚨

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے آفیشل آئی ڈیز یہ ہیں اس کے علاوہ اور کوئی آئی ڈی آفیشل نہیں ہے
November 18, 2024 at 1:59 PM
Reposted by فہد علی راٹھور (کنجاہ)
جس طرح اس فتنے نیازی نے ملک کا حال تباہ کیا اسی طرح جمہوریت کے ستونوں کا بھی کر دیا
November 18, 2024 at 3:01 PM
Reposted by فہد علی راٹھور (کنجاہ)
بیرونی سرمایہ کار حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔

• ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے معیشت کی ترقی کیلئے اقدامات کی بدولت سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف
November 18, 2024 at 2:00 PM
November 19, 2024 at 2:46 AM