Faheem Bilal
faheembilal.bsky.social
Faheem Bilal
@faheembilal.bsky.social
November 22, 2024 at 3:11 PM
November 22, 2024 at 3:10 PM
بشریٰ بی بی کی سیاست میں انٹری "روحانی" اشارے سے ہوئی تھی، پھر پرانے شوہر سے طلاق لینے اور موجودہ شوہر کی زوجیت میں آنے جیسے اقدامات کئے گئے۔ کیا بی بی کو کوئی نیا "روحانی" اشارہ نہیں مل سکتا؟ ایسی صورت میں اس کو مرشد ماننے والے عمران خان اور پارٹی کا ردعمل کیا ہو گا؟ ایسے امکان کو بھی پیش نظر رکھیں۔
November 19, 2024 at 7:26 AM

November 19, 2024 at 7:24 AM

November 19, 2024 at 7:21 AM
Please update your display name, like M. Aamir Khan etc.
November 18, 2024 at 12:54 PM