سب جیت گئے ۔۔۔ پاکستان ہار گیا۔😧
سب جیت گئے ۔۔۔ پاکستان ہار گیا۔😧
سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
اب اس کے شہر میں ٹھہریں کہ کوچ کر جائیں
فرازؔ آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں
(احمد فراز)
#Dallas
سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
اب اس کے شہر میں ٹھہریں کہ کوچ کر جائیں
فرازؔ آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں
(احمد فراز)
#Dallas
تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں
اور جام ٹوٹیں گے اس شراب خانے میں
موسموں کے آنے میں موسموں کے جانے میں
(بشیر بدر)
تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں
اور جام ٹوٹیں گے اس شراب خانے میں
موسموں کے آنے میں موسموں کے جانے میں
(بشیر بدر)
انسان جب بھی زمینی خداوں سے بالکل مایوس ہو جاتا ہے واپس نیلے آسمان کی طرف ہی دیکھتا ہے۔۔ کہ تو ہی میرا کارساز تو ہی تمام عبادتوں کے لائق۔
انسان جب بھی زمینی خداوں سے بالکل مایوس ہو جاتا ہے واپس نیلے آسمان کی طرف ہی دیکھتا ہے۔۔ کہ تو ہی میرا کارساز تو ہی تمام عبادتوں کے لائق۔
راستے میں ایک دیوار آ گئی ہے
راستے میں ایک دیوار آ گئی ہے