faisal-hakeem.bsky.social
@faisal-hakeem.bsky.social
Journalist|Special Correspondent @News One | worked @Such TV | News One|WAQT News| ARY News & etc
پیاردی کہانی لوکو کتھے آ کے رک گئی،ڈی چوک تو شروع ہوئی تے ڈی چوک تے مک گئی
November 26, 2024 at 9:11 PM
وزیراعظم پاکستان کا بڑا اعلان !

کوئی ایسا ہاتھ جو پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی میں رکاوٹ بنے گا، قوم اس ہاتھ کو اپنے ہاتھوں سے توڑ دے گی۔
November 22, 2024 at 1:38 PM
سعودی عرب کے کراﺅن پرنس محمد بن سلمان کھل کر پاکستان کی مدد کر رہے ہیں۔ انہوں نے مجھے کہا کہ آپ منصوبے لائیں، ہم اس کا انتظار کر رہے ہیں، جس دوست بھائی کا یہ رویہ ہو ان کے خلاف زہر اگلا جائے؟ وزیراعظم محمد شہباز شریف
November 22, 2024 at 1:23 PM
وزیردفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں ہیں،اپیکس کمیٹی میں علی امین گنڈا پور کے موقف کے حوالے سے سوال کا جواب کیا دیا خود ہی سن لیں
November 21, 2024 at 2:24 PM
سنٹرل پاوور پرچیزنگ ایجنسی نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں اکتوبر کےلئے بجلی کے نرخوں میں ایک روپیہ دوپیسے فی یونٹ کمی کی درخواست نیپرا کو دے دی
November 17, 2024 at 4:18 PM