faisal122.bsky.social
@faisal122.bsky.social
Reposted

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ ۝ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ۝ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ۝ ﴾
November 27, 2024 at 7:06 AM
Reposted
اللہ کے ہاں بس شرک ہی کی بخشش نہیں ہے ، اس کے سوا اور سب کچھ معاف ہو سکتا ہے جسے وہ معاف کرنا چاہے۔ جس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرایا وہ تو گمراہی میں بہت دور نکل گیا۔(116سورۃ النساء)
November 27, 2024 at 1:47 AM
Reposted
لوگ آپ کے بارے میں سنی گئی اچھائی کی تصدیق کریں گے، اور برائی پر بلا تصدیق اور بغیر سوچے سمجھے یقین کر لیں گے۔"
November 27, 2024 at 1:53 AM
Reposted
‏اسلام آباد میں کنٹینرز کا میلہ سج گیا۔۔!!
November 21, 2024 at 6:54 AM
November 18, 2024 at 11:49 AM