Faisal Wali
banner
faisalwalikhan.bsky.social
Faisal Wali
@faisalwalikhan.bsky.social
Worked in Energy Field, interest in politics and science!
اس سے بڑی بے وقوفی نہیں ہو سکتی تھی!! سعودی عرب میں کام کرتے لاکھوں پاکستانیوں پر بشری بی بی نے خود کُش حملہ کر دیا ہے!!
خاور مانیکا کے گھر میں بیٹھ کر بغیر نکاح کے پلے بوائے عمران کیساتھ جو کچھ کر رہی تھیں اس سے موصوفہ شریعت کی ٹھیکیدار بن گئی ہے۔ عمران مدینہ میں ننگے پاؤں چلا اس لیے وہ گھڑی چور خود اور پانچ قیراط مارکہ چورنی دونوں شریعت کے نہ صرف ٹھیکیدار بن گئے بلکہ یہ سعودیوں کو اسلام سکھانے کے قابل بھی بن گئے۔
November 21, 2024 at 6:01 PM
خان صاحب کہتے تھے کہ اس حکومت سے مذاکرات نہیں ہو سکتے ۔ اب کہہ رہے ہیں کہ مذاکرات ممکن ہیں جو کہ ایک جمہوری رویہ ہے اور اس کو خوش آمدید کہنا چاہیے۔ اب تین مطالبات میں سے پہلے آرڈئیننس پر تو پارٹی خود رضا مند تھی، دوسرے کی نفی وہ مذاکرات ان ہی سے کررہے ہیں اور تیسرا سیاسی قیدی وہ کون ہیں ؟ قریشی ؟
November 20, 2024 at 7:20 AM
By 2030, the #Kingdom aims to reach a cumulative renewable energy capacity of 100-130 gigawatts. #Vision2030 #renewableenergy
November 20, 2024 at 5:38 AM