FaizkhanJUI 🥰🏁🇵🇰❤️
banner
faizkhanjui.bsky.social
FaizkhanJUI 🥰🏁🇵🇰❤️
@faizkhanjui.bsky.social
فالو کریں گے تو فالو بیک ضرور ملےگا 🥰❤️ انشاءﷲ
ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی ہے
#JamiatUlemaeIslam
November 20, 2024 at 2:58 PM