Farah. K
farahk.bsky.social
Farah. K
@farahk.bsky.social
Broadcast Journalist
میں نے خود سے جو بے وفائی کی
میرے حالات نے منہ پھیر لیا
جب تیرے شہر میں اکیلی تھی
سارے کتوں نے مجھ کو گھیر لیا
chehradigital.com/blog-post.ph...
میرے حالات نے منہ پھیر لیا - Chehra Digital
ہم نے ہمراز ہی بدل ڈالا اس دفعہ اپنا دل ادھیڑ لیا
chehradigital.com
November 22, 2024 at 4:37 PM