Dr. Farooq Adil
banner
farooqadil.bsky.social
Dr. Farooq Adil
@farooqadil.bsky.social
Political analyst, Historian
Mass Media theorist
پاکستان ہمیشہ سعودیہ عرب جیسے دوست ممالک کی مشاورت کے ساتھ ہی خطے میں ترقی کو فروغ دیتا ہے۔
ڈاکٹر فاروق عادل
تجزیہ کار

#Ptvnews #Saudia

👇🏻 X Handle
x.com/GameChangerY...

@Faruqadil

👇🏻Facebook Handle

www.facebook.com/yasi101?mibe...
Yasir Rehman (@GameChangerYR) / X
Yasir Rehman (@GameChangerYR) / X
x.com
March 21, 2025 at 9:36 AM
انتظار حسین کے ادب پر سب سے زیادہ تنقید کیوں ہوئی؟

انتظار حسین کے افسانے میں وہ خاص بات کیا ہے جو دوسرے افسانہ نگاروں میں نہیں؟

انتظار حسین کی کہانیوں میں بندروں اور سانپوں کا بہت زیادہ تذکرہ کیوں تھا؟

وہ چڑیوں اور درختوں کے لیے کیوں لکھتے تھے؟

wenews.pk/news/273205/
انتظار حسین اور پاکستان، ایک کہانی کے 2 عنوان - WE News
2 فروری 2016ء کو اردو کے عظیم افسانہ نگار انتظار حسین انتقال کر گئے تھے۔ اس مناسبت سے آج یہ خصوصی تحریر شائع کی جا رہی ہے۔ اُس شخص نے چڑیوں اور درختوں کے لیے لکھا، لیکن حیرت ہوتی ہے کہ مقبولیت انسانوں...
wenews.pk
February 3, 2025 at 1:50 PM
فیض حمید پر فرد جرم عاید ہونے کا پہلا نتیجہ پی ٹی آئی کے مذاکرات پر آمادہ ہونے کی صورت میں نکل آیا
December 11, 2024 at 1:41 PM
خیبر پختونخوا کی حکومت دلیپ کمار اور راج کپور کی حویلیوں کی تزئین و آرائش کرے گی

یونیورسٹیاں بند ہوتی ہیں، ہونے دو، کرم میں لوگ مرتے ہیں، مرنے دو
December 11, 2024 at 7:43 AM
ہم لوگ بشار الاسد کے سقوط پر خوش ہوئے خوشی بنتی بھی ہے لیکن اسی جشن کے دوران میں اسرائیل نے شام کے دفاعی مراکز اور اسلحہ ڈپو تباہ کر دیے۔ کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔ کس کا گریبان پکڑیں؟
December 10, 2024 at 8:12 PM
www.express.pk/story/273580... پی ٹی آئی پر پابندی کا مقدمہ کیا ہے۔ اس جماعت میں تشدد کی جڑیں گہری کیسے ہوئیں۔ غزوہ ہند والے اس جماعت کا حصہ کیسے بنے۔ ماضی میں اگر کسی سیاسی جماعت میں تشدد جڑ پکڑنے لگا تو کیا ہوا۔ اب پی ٹی آئی کو کیا کرنا چاہیے؟

ان تمام سوالوں کے جواب میرے تازہ کالم میں
پی ٹی آئی پر پابندی کا مقدمہ | Express News
سیاسی عمل، سیاسی اختلاف یا سیاسی حق تلفی کی صورت میں مزاحمت ناگزیر ہے۔
www.express.pk
December 2, 2024 at 6:38 AM
wenews.pk/news/249718/

کیا صحافی کو واچ ڈاگ بننا چاہئے؟

صحافتی اقدار کیا ہیں اور جدید مفکرین اس ضمن میں کیا مشورہ دیتے ہیں؟

لائیکس کی دوڑ میں صحافت کے لیے کیا خطرات ہیں؟

اہل نظر کے توجہ کے لیے
مطیع اللہ جان اور پی ٹی آئی - WE News
بہت سی باتیں جمع ہوگئی ہیں جیسے فائنل کال اور اس کے بعد کے واقعات، لیکن پیشہ ورانہ نقطہ نظر سے مطیع اللہ جان کی گرفتاری کا واقعہ اہم ہے، ماریانہ بابر صاحبہ کے مطابق جنہیں لا پتا کردیا گیا تھا۔ مطیع ال...
wenews.pk
December 1, 2024 at 9:33 AM
یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی اٹھا لی
November 29, 2024 at 2:18 PM
' بے غیرت اور بے شرم'

یہ دو الفاظ ہیں جن کی وجہ سے پی ٹی آئی میں استعفوں کا سیلاب آیا۔

صاحب زادہ حامد رضا نے وسیم بادامی کے ساتھ بالآخر دل کے پھپھولے پھوڑ دیے

اب دیکھنا یہ ہے کہ عمران خان بیوی کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں یا پارٹی کے ساتھ؟
November 28, 2024 at 6:38 PM
اسٹاک ایکسچینج نے ایک لاکھ کی نفسیاتی حد عبور کر کے ریکارڈ قائم کر دیا۔ اہل وطن کو مبارکباد اور مشورہ کہ کاروبار کی یہ رفتار برقرار رہنی چاہیے۔ اب کسی کو رخنہ ڈالنے کی اجازت نہ دی جائے
November 28, 2024 at 6:19 AM
ذرا اٹھ کے کھلو بلہے
اساں تیرا قد سیکھنا

ڈاکٹر انعام الحق جاوید نے ممکن ہے کہ یہ شعر کسی محبوب کے لیے کہا ہو لیکن یہ شعر ہمارے عہد کے سیاسی المیوں کی نشاندھی بھی کرتا ہے۔ میرا کالم پڑھیے:
pakobserver.net/the-great-tr...
The great tragedy - Pakistan Observer
THE party, which was already a servant of Bushra Bibi’s household, seemed to have been struck by an earthquake…
pakobserver.net
November 28, 2024 at 6:13 AM
بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور نے ثابت کر دیا کہ پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں کبھی کسی لیڈر نے کارکنوں کے ساتھ ایسی بے وفائی نہیں کی
November 26, 2024 at 7:45 PM
پریڈ گراؤنڈ نہ پشاور موڑ، سنگجانی سے آگے ایک قدم بڑھانے کی بھی اجازت نہیں۔

حکومت نے پی ٹی آئی کو ریڈ لائن بتا دی
November 25, 2024 at 7:49 PM
یہ خون خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا

پولیس کانسٹیبل مبشر شہید کے خون کا حساب کون دے گا؟

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں یہ پہلی بار ہے کہ کسی سیاسی ہنگامہ آرائی میں بلوائیوں کی طرف سے پولیس پر فائرنگ کی گئی۔

کیا مبشر شہید کے قاتلوں پر کوئی ہاتھ ڈالے گا؟
November 25, 2024 at 5:02 PM
حالیہ کشیدگی میں پہلی خوش گوار خبر

حکومت اور علی امین گنڈاپور کے درمیان طے پایا ہے کہ بیلا روس کے صدر کی اسلام آباد موجودگی کے دوران جلوس وفاقی دارالحکومت سے دور رہے گا
November 25, 2024 at 6:50 AM
www.express.pk/story/273472...

کیا سبب ہے کہ بشریٰ بی بی نے سعودی عرب پر الزامات کی بارش کر دی اور عمران خان نے دیکھتے بھالتے اپنی جانشینی ان کے سپرد کر دی؟
یہ راز ڈاکٹر انعام الحق جاوید کی شاعری کھولتی ہے
اساں تیرا قد ویکھنا  | Express News
ذرا اٹھ کے کھلو بلیے  اساں تیرا قد ویکھنا
www.express.pk
November 25, 2024 at 5:09 AM
باغ اک ہم کو ملا تھا مگر اس کو افسوس
ہم نے جی بھر کے بگاڑا ہے، سنوارا کم ہے

باصر سلطان کاظمی
November 24, 2024 at 6:29 AM
لو دیکھ لو، زکمے خلیل زاد جیساقصائی بھی کہہ رہا ہے کہ 24 نومبر کو ہونے دو، کپتان کو رہا کرو
November 24, 2024 at 4:58 AM
wenews.pk/news/246832/
اے چھوٹی عقل رکھنے والے حقیر لوگو! تم کپتان کی کس کس عظمت کا انکار کرو گے؟
۔۔۔۔۔ اور تم کپتان کی کس کس خوبی کو جھٹلاؤ گے؟ - WE News
کپتان کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ وہ جیل میں ہو، زمان پارک میں یا بنی گالا میں، وہ جو ٹھان لیتا ہے، کر گزرتا ہے۔ قوم پارا چنار کے سوگ میں بیٹھی ہے۔ کوئی دن جاتا نہیں جب وہاں گولی نہیں چلتی اور لاشے ...
wenews.pk
November 24, 2024 at 4:50 AM
پنکی آئی
پنکی چنگھاڑی
پنکی بیمار پڑ گئی۔

کوئی اک سیاپا اے
November 23, 2024 at 4:21 PM
جب کوئی غیر ملکی سربراہ حکومت پاکستان آنے والا ہوتا ہے، پی ٹی آئی دھرنا شروع کر دیتی ہے۔

کون یہ گتھی سلجھانے گا؟
November 23, 2024 at 3:07 PM
‏ہماری سیاست نے کبھی اتنی پستی نہیں دیکھی تھی: خواجہ آصف
‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 9:26 AM
پاکستان میں ایل جی بی ٹی کا قانون منظور کرانے والا شریعت کا ٹھیکیدار

یہ حوصلہ بشریٰ بی بی ہی کر سکتی ہے
November 22, 2024 at 7:27 AM
یار، پہلے گھر میں فیصلہ کر لو کہ حکومت کس نے گرائی۔
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 21, 2024 at 7:04 PM
یہ کیا اٹھا لائے ہو؟
بس جی غلطی ہو گئی
November 21, 2024 at 6:56 PM