اے اللہ! میں تیری نعمت کے زائل ہونے سے، تیری دی ہوئی عافیت کے پھر جانے سے، تیرى ناگہانی گرفت سے، اور تیری ہر قسم کی ناراضی سے تيری پناہ مانگتی ہوں۔
آمین
مشکل ترین وقت بھی گزر جاتا ہے ، نہ غربت دائمی ہے نہ مصیبت لاعلاج، ہر تاریک رات کے کنارے ایک روشن صبح موجود ہے، ہاں کبھی بھاری راتیں بہت آہستہ سے گزرتی ہیں لیکن گزر ہی جاتی ہیں ۔ بس دعا کی طاقت پہ یقین رکھیے ، اور پھر دیکھیے ، کڑا وقت بھی کتنا جلدی گزرتا ہے ۔ 🍀

فاطمہ رانا