ferozkhaan.bsky.social
@ferozkhaan.bsky.social
‏اڈیالہ جیل میں عمران خان کے مشقتی کا نام محمد افضال تھا۔ یہ وہ شخص ہے جو کئی ماہ تک عمران خان کو دن میں تین مرتبہ کھانا پہنچانے پر مامور تھا۔ اسے سخت آرڈر تھا کہ نہ تو عمران خان کے ساتھ زیادہ بات کرنی ہے اور نہ ہی کوئی باہر کی خبر دینی ہے۔ افضال چپ چاپ خان کے کے کمرے تک جاتا، سلام کرتا، عمران خان
November 19, 2024 at 9:22 PM
اس بار احتجاج تب ختم ہوگا جب خان رہا ہوگا ان شاءاللہ ❤️✌️
November 19, 2024 at 8:40 PM
لیبیا سے غیرقانونی طریقہ سے اٹلی جانے کی کوشش میں 6 پاکستانی زندہ جل گئے۔تفصیلات کے مطابق چھ پاکستانی نوجوان جنہیں ڈاکٹر عدنان نامی ایجنٹ نے جو کہ دوبرجی چندہ سنگھ کا رہائشی ہے 37 لاکھ روپے میں براستہ سعودی عرب سے لیبیا بھیجا اور پھر وہاں سے لانچ کے زریعے اٹلی اسمگل کرنا تھا ۔ لڑکوں کو جمعہ کے روز
November 19, 2024 at 12:28 PM